تازہ تر ین

وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، قانون سازی پر مبارکباد دی

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔
وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے ملکی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے موقع پر سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے حالیہ قانون سازی پر وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر بھی مشاورت کی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain