Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوعِ انساں کی بقا کو درپیش 3 بڑے خطرات

    By Khabrain Newsنومبر 3, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: موجودہ حالات کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ آج کی انسانی آبادی نسبتاً مختصر وقت کے لیے موجود ہے جبکہ ہم طویل مدت تک اس زمین پر رہنا چاہتے ہیں۔ لہٰذا ان خطرات کو ملحوظ خاطر رکھنا ہوگا جس سے نوع انسانی کی بقا کو خطرہ ہے۔ درج ذیل تحریر میں انہی خطرات کا ذکر کیا جارہا ہے جسے کم یا مکمل طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

    1) موسمیاتی تبدیلی کا مسئلہ

    ارضیاتی ریکارڈ کو اگر دیکھا جائے تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ زمین کی پوری تاریخ میں ایسا کوئی وقت نہیں گزرا جب آج کے دور کی طرح اتنے کم وقت میں آب و ہوا اتنی گرم ہوگئی ہو جس کے اثرات ہر جگہ دیکھ سکتے ہیں جیسے کہ بار بار اور شدید موسمی واقعات جیسے بگولے اور سمندری طوفان، خشک سالی میں اضافہ، زیادہ متنوع موسم، موسموں میں بےقاعدگی، برفانی خطوں میں برف پگھلنے میں اضافہ اور سطح سمندر میں اضافہ۔
    اگرچہ آب و ہوا کی تبدیلی لازمی طور پر انسانی وجود کے لیے کوئی بڑا خطرہ نہیں ہے لیکن یہ یقینی طور پر کہا جاسکتا ہے کہ جدید دور یہ ہمارے رہن سہن کو بری طرح متاثر کرسکتا ہے۔

    2) ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ

    ایک ایٹم بم پوری انسانیت کے لیے خطرہ نہیں، لیکن اس وقت دنیا میں موجود ہزاروں ایٹمی بم ہیں جو اگر پھٹ جائیں کئی نوعِ حیاتیات کو خطرہ ہے۔ ایٹمی بم کا ایک واقعہ یا ایک دھماکہ عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر ایٹمی تصادم کا باعث بن سکتا ہے۔ ہمیں تباہی کے خطرے کو کم کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ ایٹمی ممالک کو اس حوالے سے غیر مسلح کرنے کی ضرورت ہے۔

    3) شہابی پتھروں سے حفاظت

    اگر آپ خلا سے پیدا ہونے والے خطرات کو نظر انداز کرنے کے سنگین نتائج جاننا چاہتے ہیں تو ہم سے پہلے بسنے والے حیوان ڈائنوسار کے انجام کو دیکھ لیں۔ لاتعداد یا ایک ہی انتہائی دیوہیکل شہابی پتھر بڑے پیمانے پر کسی بھی نوع کی معدومیت کا باعث بن سکتا ہے۔ زمین سے خلائی پتھروں کا ٹکراؤ ایک ہی نسل کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کرسکتا ہے۔

    اگرچہ اس قسم کے واقعات بہت ہی نایاب ہیں لیکن ان کا خطرہ موجود ہے اس لیے ہمیں اپنے آپ کو شہابی پتھروں کی کھوج اور تخفیف کی حکمت عملیوں سے لیس کرنے کی ضرورت ہے جیسے ناسا کے حالیہ ڈارٹ مشن جو کہ ایسے خلائی پتھروں کو زمین سے دور رکھنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.