Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلاول کو معلوم نہیں سائفر کی ذمہ داری ملٹری اور پرنسپل سیکریٹری کی ہوتی ہے، عمر ایوب، بیرسٹر گوہر

    By Khabrain Newsمارچ 4, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلاول کے پاس سائفر سے متعلق پوری معلومات نہیں، جب عدم اعتماد کی تحریک چلی تب ہی پتا چلا کہ سائفر ڈاکیومنٹ موجود نہیں ہے؟ اسے سنبھالنا ملٹری سیکریٹری اور پرنسپل سیکرٹری کی ذمہ داری ہوتی ہے وزیراعظم کی نہیں۔
    یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب، بیرسٹر گوہر اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ عمر ایوب نے کہا کہ ایک پیرویلج موشن پارٹی نے موو کی ہے کل بحیثیت وزیراعظم کے امیدوار میں تقریر کر رہا تھا جو پی ٹی وی نے نہیں چلائی، پی ٹی وی ٹیکس کے پیسوں سے چل رہا ہے شہباز شریف کی ذاتی جیب سے نہیں، شہباز شریف کی تقریر چل رہے تھی تو پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کی جانب سے نامزد امیدوار کی بھی چل سکتی تھی ہم پی ٹی وی کے ایم ڈی کو طلب کریں گے۔
    عمر ایوب نے کہا کہ یہاں پر بلاول بھٹو زرداری نے غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، سائفر کے حوالے سے اس کے پاس پوری معلومات نہیں ہے وہ بیرون ملک دورے زیادہ کرتا رہا ہے گیارہ مئی 2022ء کو جب عدم اعتماد کی تحریک چلی اس کے بعد پتا چلا کہ سائفر ڈاکیومنٹ موجود نہیں ہے اسے سنبھالنا ملٹری سیکریٹری اور پرنسپل سیکرٹری کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
    بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمیں پی ٹی وی پر ٹائم نہیں دیا جا رہا ہمیں بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، ہماری اصل بات لوگوں تک پہنچ جائے یہی ہمارا مدعا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیخ و پکار پارلیمنٹ کا حصہ ہوتا ہے جب ہم ایوان کے ممبر کی حیثیت سے تقریر کرتے ہیں تو وہ لائیو دکھانا چاہیے، ہمارے گھروں پر پولیس گردی ہوئے ہے ہمارے کارکنوں کو جیلوں میں رکھا گیا ہے ہمیں ٹارچر کیا گیا ہے صرف اس لیے تاکہ ہم عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں۔
    انہوں ںے کہا کہ عمران خان کے خلاف سارے کیسز جعلی ہیں زرداری اور نواز شریف کے خلاف بھی گاڑی لینے پر احتساب ہونا چاہیے، لیول پلینگ فیلڈ بنائی جائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں

      مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان

      لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.