Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت
    • 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، بابر اعظم صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ
    • 2027 ورلڈ کپ بھارت کی جانب سے میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا: ویرات کوہلی
    • سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: شہباز شریف
    • جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے زیرِکفالت افراد کی فیس پر نظر ثانی کا عندیہ دے دیا

    By Khabrain Newsمارچ 6, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی حکومت نے ہنرمند تارکینِ وطن کے زیرِ کفالت افراد کے لیے ویزا فیس پر نظرِثانی کا عندیہ دیا ہے۔

    سعودی کابینہ کے ایک سینیر رکن نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم ہنرمند غیر ملکیوں کو حکومت زیادہ سے زیادہ فوائد پہنچانا چاہتی ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ان کے زیرِ کفالت افراد کے لیے ویزا فیس پر نظرِثانی کی جارہی ہے تاکہ ان کے لیے بہتری کا امکان پیدا ہو۔

    2020 سے سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکی زیرِ کفالت افراد میں سے سے ہر ایک کے لیے 400 ریال فیس ادا کرنے کے پابند ہیں۔

    سوکریٹس پوڈ کاسٹ سے ایک انٹرویو میں وزیرِ خزانہ محمد الجدان نے کہا کہ حکومت غیر ملکیوں کے زیرِ کفالت افراد کے حوالے سے فیس کے ڈھانچے پر غور کر رہی ہے۔ اس کا مقصد زیادہ سے زیادہ ہنرمند افراد کو سعودی عرب آنے کی تحریک دینا ہے۔

    محمد الجدان نے بتایا کہ غیر ملکیوں کے زیرِ کفالت افراد کے لیے فیس 2017 تک 100 ریال تھی۔ اس کے بعد یہ سال بہ سال بڑھتی رہی ہے۔ اس وقت سعودی عرب میں کم وبیش 20 لاکھ غیر ملکی ریاست کی طرف سے اشیا و خدمات پر دی جانے والی رعایت سے مستفید ہو رہے ہیں۔

    سعودی حکومت نے حال ہی میں چند اہم بنیادی اشیا پر رعایت ختم کردی ہے۔ سٹیزنز اکاؤنٹ پروگرام صرف ان کی مدد کر رہا ہے جنہیں مدد کی زیادہ ضرورت ہے۔

    سعودی وزیرِ خزانہ کا کہنا ہے کہ اگر غیر ملکیوں کے ذریعے آمدنی بڑھ رہی ہے تو فیس کے ڈھانچے پر نظرِثانی بھی ناگزیر ہے۔ حکومت چاہتی ہے کہ غیر ملکی محنت کشوں کو کام کا بہترین ماحول ملے اور وہ اپنے اور زیرِکفالت افراد کے لیے نمایاں سماجی تحفظ کے حامل ہوں۔ حکومت ان کی کارکردگی کا معیار بلند کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس کے نتیجے میں مجموعی طور پر پوری معیشت کو فائدہ پہنچے گا۔

    ویڈیو ایڈیڈ ٹیکس کے حوالے سے محمد الجدان نے کہا کہ اس معاملے میں حکومت علاقائی ریاستوں کی پالیسیوں سے ہم آہنگ پالیسیاں اپنانا چاہتی ہے۔ ویلیو ایڈیڈ ٹیکس میں اضافے کا مقصد ضرورت مند افراد کی زیادہ سے زیادہ امداد یقینی بنانا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ویلیو کی شرح (15 فیصد) میں فوری کمی کی کوئی تجویز زیرِغور نہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: شہباز شریف

      ایران جوہری معائنہ کاروں کو ملک میں واپسی کی اجازت دے گا: صدر پزشکیان

      سعودی عرب نے ریاض کی جانب آنے والے حوثی ڈرونز اور میزائل حملے ناکام بنا دیے

      تازہ ترین

      اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.