Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • ڈی ایچ او راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کا انسداد ڈینگی اقدامات جاری
    • راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں جدید کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز
    • مقدمہ قتل میں نامزد ماں بیٹے پر فرد جرم عائد،سماعت 3اکتوبر تک ملتوی
    • مشہور سدرہ عرب قتل کیس ، نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ
    • چکلالہ پولیس کی فوری کارروائی،ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنیوالا شخص گرفتار
    • راولپنڈی، 3 منشیات سپلائر گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد
    • ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی فیلڈ ٹیمیں موسلادھار بارش کے پیش نظر متحرک
    • ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • شہری پانی کوترس گئے، وارڈ 19 کا نیا ٹیوب ویل بھی فعال نہ ہو سکا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال کو خالی کرنے کا حکم اور حملوں کا اعلان

    By Khabrain Newsمارچ 18, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال پر رات گئے ٹینکوں سے محاصرہ کرکے شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں درجنوں شہادتیں کی اطلاعات ہیں۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ الشفا اسپتال میں حماس کے سینئر کمانڈرز دوبارہ سے منظم ہو رہے ہیں اور وہ اسپتال کو اپنی کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

    ترجمان اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ٹھوس انٹیلی جنس بنیادوں پر الشفا اسپتال اور اس کے اطراف میں ’’انتہائی درستگی‘‘ کے ساتھ آپریشن کر رہے ہیں۔ اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ دہشت گردوں کو دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے۔
    اسرائیلی فوج کے چیف ترجمان ریئر ایڈم ڈینیئل ہگاری نے کہا کہ اسپتال میں جاری چھاپا مار کارروائی کے دوران طبی عملہ اپنا کام جاری رکھ سکے گا اور مریضوں کی حفاظت کا مکمل انتظام کیا گیا ہے جب کہ اسپتال میں پناہ لینے والے بے گھر افراد کے بحفاظت انخلا کا راستہ رکھا گیا ہے۔

    ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا کہ ہمارا نشانہ اسپتال میں چھپے حماس کے کمانڈرز ہیں۔

    دوسری جانب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلسطینی اسپتال میں لگے خیموں کے اندر چھپے ہوئے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ کمپاؤنڈز کے آس پاس ٹینک میں آگ لگی ہوئی ہے۔ دھماکوں کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔

    محمد السید نامی پناہ گزین نے صحافیوں کو بھیجے گئے ایک وائس میسیج میں بتایا کہ اسرائیلی فوجی اسپتال کے کمپلیکس کے اندر داخل ہوگئے ہیں۔ متعدد شہادتیں ہوئی ہیں اور درجنوں زخمی ہیں جب کہ کچھ نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

    غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسپتال پر حملہ بین الااقوامی انسانی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سیکڑوں بے گھر فلسطینی اس اسپتال میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

    بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت جنگ کے وقت بھی اسپتالوں کو تحفظ اور حملوں سے استثنیٰ حاصل ہے۔

    واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں 31 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 75 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جن میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران جنگ بہت جلد جیت جائیں گے: ٹرمپ

      بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا

      نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا

      تازہ ترین

      اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.