Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 2 روپے 31 پیسے اور ڈیزل 78 پیسے فی لیٹر مہنگا
    • پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ گندم کے نرخ 5 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئے
    • سعودی حملوں کا اثر، یو اے ای سے آنے جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
    • ریاض ایئرپورٹ پر دھماکے، طیارے کو شدید نقصان، پروازوں کا نظام بھی متاثر
    • ایران سے ’مثبت مذاکرات‘ جاری انتخابات سے پہلے فوجی کارروائی نہیں ہوگی: ٹرمپ
    • بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کھلاڑی کسی بھی وقت ٹیم میں واپس آسکتے ہیں
    • بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی
    • پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی مسلہ کشمیر کا پر امن حل نا گریز شہباز شریف
    • بحری قزاقوں کیخلاف عالمی شراکت داروں سے تعون جاری رکھیں گے:اسحاق ڈار
    • یو این سیکرٹری جنرل بیلا روسی وفد کی ملاقاتیں فیلڈ مارشل نے افغانستان کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا
    • گورنر کا اجلاس آئین پر حملہ سہیل آفریدی
    • پاک فوج نے سعودیہ میں دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی
    • اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست پانی کا ایشو 47 ممالک پاکستان کے حمایتی
    • عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے: محمود خان اچکزئی
    • IMF سے مذاکرات مکمل’سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پانے کا امکان
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
    • مریم نواز سے ملاقات عمانی وزیر ہاؤسنگ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے معترف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان سے جیل میں ملاقات؛ امریکی مؤقف سامنے آگیا

    By Khabrain Newsاپریل 12, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں پاکستان کی موجودہ صورت حال موضوع بحث رہی۔ صحافیوں نے امریکی سفارت کاروں کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، حالیہ الیکشن میں مینڈیٹ کے چوری ہونے کے الزامات سمیت اہم معاملات پر سوالات کیے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے اقرار کیا تھا کہ موجودہ حکومت نے مینڈیٹ چرایا ہے اس لیے بنیادی طور پر شہباز شریف کو وزیراعظم نہیں ہونا چاہیے تھا۔

    صحافی نے امریکی ترجمان میتھیو ملر سے پوچھا کہ کیا آپ شاہد خاقان عباسی کی اس بات سے متفق ہیں؟

    جس پر امریکی ترجمان میتھیو ملر نے مختصراً جواب دیا کہ آپ نے مجھے اس پلیٹ فارم سے بارہا یہ کہتے سنا ہوگا کہ پاکستان میں حکومت کے بارے میں فیصلہ پاکستانی عوام خود کریں گے۔

    صحافی نے مزید کہا کہ چند روز قبل اسلام آباد کے سفارت خانے کے امریکی اہلکار نے ظاہر جعفر نامی اس پاکستانی نژاد امریکی شخص سے ملنے گئے جسے اپنی گرل فرینڈ کے بہیمانہ قتل کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔

    صحافی نے پوچھا کہ امریکی سفارتی اہلکار ظاہر جعفر سے ملنے اڈیالہ جیل گئے جب کہ نزدیک ہی بیرک میں سابق وزیراعظم عمران خان بھی قید ہیں لیکن اُن سے ملاقات کیوں نہیں کی گئی جب کہ پاکستانی نژاد امریکیوں نے بارہا اس کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

    اس سوال کے جواب میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ سوال کا جواب پاکستان میں امریکی سفارت خانہ زیادہ بہتر طور پر دے سکتے ہیں۔

    یاد رہے کہ متعدد امریکی ارکان اسمبلی اور رہنماؤں نے پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے کے اہلکاروں سے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی حملوں کا اثر، یو اے ای سے آنے جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

      ریاض ایئرپورٹ پر دھماکے، طیارے کو شدید نقصان، پروازوں کا نظام بھی متاثر

      ایران سے ’مثبت مذاکرات‘ جاری انتخابات سے پہلے فوجی کارروائی نہیں ہوگی: ٹرمپ

      تازہ ترین

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.