Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک بھارت ٹاکرے سے قبل حریف ممالک کے عوام کے درمیان آن لائن میچ کا فیصلہ

    By Khabrain Newsجون 8, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اک بھارت ٹاکرے سے قبل دونوں حریف ممالک کے عوام کے درمیان آن لائن میچ کرانے کیلئے پلیٹ فارم مہیا کردیا گیا۔

    آپ پاکستان اور بھارت کے جس بھی ضلع، شہر سے تعلق رکھتے ہیں ، آپ بھی اس میں بھر پور حصہ لے سکتے ہیں ، آپ جتنا زیادہ سکور کریں گے ، جیت کے مواقع اتنے ہی زیادہ ہوں گے۔

    آپ کس طرح ہمارے ساتھ شمولیت اختیار کرسکتے ہیں

    آن لائن شمولیت کا طریقہ بہت ہی آسان اور سادہ ہے، آپ کے پاس اینڈرائید فون ہے تو پاکستان کے عوام "ڈیل کارٹ ” ایپ پر اپنے موبائل کے پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں جبکہ بھارتی شہری "سٹی مال” ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے شمولیت کریں گے۔

    ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا فائدہ

    ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے صارفین اشیاء خورونوش کی خریداری پر بھی خصوصی رعایت حاصل کر سکیں گے۔

    جیت کے مواقع

    ایپ کے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد جو آن لائن کھیل میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا ہے، وہ ایپ پر کلک کرے گا اور خود کو کرکٹ کے میدان میں موجود پائے گا، جہاں آپ گیم کے ساتھ ساتھ میچ سے بھی لطف اندوز ہوں گے، آپ کا سکور جتنا زیادہ ہو گا آپ کیلئے میچ جیتنے کے مواقع اتنے ہی زیادہ ہوں گے ۔

    ایپ کتنے عرصے تک ایکٹو رہے گی

    ایپ 5جون سے 9 تک ایکٹو رہے گی ، آپ اس عرصے کے دوران آن لائن کھیل کا حصہ بن سکتے ہیں۔

    بطور قوم آپ کے تاثرات
    یہاں پر یہ واضح کرتے چلیں کہ یہ صرف ایک گیم ہی نہیں، بلکہ بطور قوم آپ کے تاثرات اور اپنی ٹیم کے ساتھ محبت کی عکاسی ہے کہ آپ دو روایتی حریفوں کے بڑے ٹاکرے سے قبل اپنی اپنی ٹیم کے ساتھ کتنی محبت رکھتے ہیں

    Khabrain News

      Keep Reading

      انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف

      لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل

      سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.