Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سبی میں گرمی کی شدت 70 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گئی۔
    • لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔
    • 29 سالہ شادی ختم ہونے پر کوئی پچھتاوا نہیں، ہمارے راستے الگ ہو گئے، وسیم عباس
    • اردوغان نے یورپ اور اتحادیوں کے درمیان اتحاد پر زور دیتے ہوئے اختلافات سے خبردار کیا
    • پاکستان میں انسانیت کے علمبردار عبدالستار اید کی آج دسویں برسی ہے
    • فیفا ریفری لیٹیکسیئر نے ارجنٹینا-مصر میچ کے بعد ردعمل پر انسٹاگرام بند کر دیا
    • پی اے ایف گروپ کیپٹن کو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
    • ارجنٹینا کی مصر کے خلاف فتح کے بعد فیفا پر جانبداری کے الزامات
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔
    • نیٹو سربراہ کی ایران پر نئے حملوں کی حمایت
    • ٹرمپ: اسپین سے تمام تجارت بند کرنے کا اعلان
    • ٹرمپ: ، ایران سے مفاہمت ختم ہو چکی ہے
    • میٹا پر بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات، 1.4 ٹریلین ڈالر جرمانے کا سامنا
    • کراچی دنیا کا چوتھا کم قابلِ رہائش شہر قرار
    • کراچی میں دماغ کھانے والی خطرناک بیماری سے پہلی ہلاکت رپورٹ
    • نئے قانون کے تحت خیبرپختونخوا کے ارکانِ اسمبلی اور شریکِ حیات کو تاحیات سرکاری پاسپورٹ ملیں گے
    • اقوام متحدہ کا انتباہ، ٹیکسلا عالمی ورثہ فہرست سے خارج ہو سکتا ہے
    • امریکی فضائی حملوں کے بعد ایرانی صدر پزشکیان عراق سے روانہ
    • ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
    • کویت بھر میں فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لائیو شو میں ‘محبت کا وظیفہ’ مانگنے پر فضا علی 18 سالہ لڑکی پر برہم

    By Khabrain Newsجولائی 21, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی لائیو شو کے دوران محبت کا وظیفہ مانگنے والی 18 سالہ لڑکی پر برس پڑیں۔

    حال ہی میں فضا علی کے مارننگ شو میں اُنہیں ایک فون کال موصول ہوئی جس میں لڑکی نے میزبان سے اپنی محبت کے بارے میں سوال کیا۔

    لائیو شو میں فون کرنے والی نوجوان لڑکی نے کہا کہ میری عُمر 18 سال ہے اور میں کالج میں بارہویں جماعت کی طالبِ علم ہوں۔

    لڑکی نے کہا کہ میں ایک لڑکے سے بہت محبت کرتی ہوں لیکن اُس لڑکے کو مجھ میں کوئی دلچسپی نہیں، وہ مجھ سے بات تک نہیں کرتا تو آپ شو میں موجود مذہبی اسکالرز سے پوچھ کر مجھے اس مسئلے کا کوئی حل یا وظیفہ بتا دیں۔

    سوال سُننے کے بعد فضا علی نے لڑکی سے کہا کہ آپ کال پر ہی موجود رہیں، پھر میزبان نے مارننگ شو میں موجود مذہبی اسکالرز سے پوچھا کہ کہ آج کل ہمارے معاشرے میں کیا ہورہا ہے؟ ان کا حل کیا ہے؟

    اس پر مذہبی اسکالر نے کہا کہ بچوں کی تربیت میں والدین کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے لیکن موجودہ دور میں والدین اپنے بچوں پر توجہ نہیں دے رہے جس کی وجہ سے بچے کم عمری میں ایسے کاموں کی طرف جارہے ہیں۔

    مذہبی اسکالر کی بات سُننے کے بعد فضا علی نے کہا کہ اس لڑکی کو ایسا بیہودہ سوال پوچھتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ان میں غیرت نام کی کوئی چیز ہی نہیں۔

    فضا علی نے کہا کہ 18 سال کی لڑکی فون کرکے ہم سے محبت کا وظیفہ مانگ رہی ہے تاکہ لڑکا بھی اُس سے محبت کرے، اس لڑکی میں شرم بالکل ختم ہوگئی ہے۔

    شو کی میزبان نے مزید کہا کہ اس لڑکی کے والدین کو شرم سے مرجانا چاہیے کیونکہ اُن کی بیٹی تعلیم حاصل کرنے کی عُمر میں عاشق کے چکروں میں پڑی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      29 سالہ شادی ختم ہونے پر کوئی پچھتاوا نہیں، ہمارے راستے الگ ہو گئے، وسیم عباس

      عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.