"میں نے مہینوں پہلے یہ اطلاع دے دی تھی کہ اسٹیبلشمنٹ نومبر سے پہلے پہلے عمران خان کے حوالے سے اپنے گھناؤنے منصوبوں پر عملدرآمد کا ارادہ رکھتی ہے. پاکستان میں مکمل طور پر مصر ماڈل لاگو کیا جارہا ہے. عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ عمران خان اور محمد مُرسی شہید کے قد میں جو فرق ہے اس کا شاید آپ کو اس وقت اندازہ نہیں ہے۔ اس آگ سے کھیلنے کی خواہش ترک کردیں ورنہ کسی کے دامن میں خیر نام کی خیرات نہیں رہے گی۔”مراد سعید
مہینوں پہلے کہا تھا کہ نومبر سے پہلے عمران خان کیخلاف گھناؤنا کھیل کھیلا جائے گا ، مراد سعید

