Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
    • 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
    • جاز نے پاکستان کا پہلا 15.1 جی بی پی ایس مائیکرو ویو لنک نصب کر دیا
    • امریکہ نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیئے
    • کلائمیٹ امپلیمنٹیشن برج میں وزیرِ خزانہ کا موسمیاتی اہداف کو عملی نتائج میں ڈھالنے پر زور
    • اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال گردوں کیلئے نقصان دہ
    • گوجرخان میں گراں فروشی بے قابو، انتظامیہ خاموش تماشائی
    • علیمہ خانم کیخلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ موخر
    • پنجاب کالج گجر خان طلبا نے راولپنڈی بورڈ میں دو پوزیشنیں حاصل کر لی
    • آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب
    • آئی جی پنجاب پولیس رائو عبدالکریم کا ضلع اٹک کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کووں کی ایک اور ذہانت سامنے آگئی

    By Khabrain Newsنومبر 11, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    ذہانت کی بات کی جائے تو سائنس دان طویل عرصے سے پرندوں کو عقل مند سمجھتے آئے ہیں لیکن ایک ایسا پرندہ ہے جس نے سائنسدانوں کو ہمیشہ حیران کیا ہے اور وہ ہے کوا۔
    سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کوے چیزوں کو بنانے، انہیں ذخیرہ کرنے، اوزاروں کی دیکھ بھال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ کھیل سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں۔

    اب سائنس دانوں نے حال ہی میں دریافت کیا ہے کہ کوے انتہائی انتقامی بھی ہوتے ہیں اور طویل عرصے تک رنجشیں رکھتے ہیں۔ یہ ان لوگوں کو کبھی نہیں بھولتے جو انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔

    امریکا کی واشنگٹن یونیورسٹی کے پروفیسر جان مارزلف نے اپنے مطالعے کے آغاز میں ایک خوفناک ماسک کا استعمال کرتے ہوئے سات کووں کو پکڑا اور قید کیا اور کچھ عرصے بعد انہیں چھوڑ دیا۔ چھوڑنے سے پہلے انہوں نے پرندوں کی ٹانگوں پر شناختی ٹیگ لگا دیا۔

    اس کے کچھ عرصے بعد پروفیسر مارزلف اور ان کی ٹیم نے وہی ماسک پہن کر یونیورسٹی کے کیمپس کے باہر چکرلگایا، کووں کو کھانا کھلایا اور ان کے رد عمل کو ریکارڈ کیا۔

    انہوں نے پایا کہ 53 میں سے 47 کووں نے جارحانہ رویے کا مظاہرہ کیا جبکہ بعد میں جب ماسک اتار کر کووں کے پاس آنا ہوا اور کھلانے کا عمل دہرایا گیا تو رویہ مختلف تھا۔ جس سے ثابت ہوا کہ کوے شکلیں یاد رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.