Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چکالہ کنٹونمنٹس بورڈز کے ملازم نے اپنے ہی افسر کے خلاف مبینہ کرپشن کی درخواست دے دی
    • گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ملزم نعمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹسمحدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • محکمہ جنگلات کوباضابطہ فورس کا درجہ دینے کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع
    • بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران و جوانوں میں تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم
    • حکومت سندھ کے 20 زیرتربیت افسران کا پیف کا دورہ
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ منصوبے کا دورہ
    • نمل میں 580واں یومِ ہنگول منایا گیا
    • سپیشل پرائس مجسٹریٹ تحصیلدار فتح جنگ چو ان ایکشن، گراں فروشوں کی دوڑیں
    • میٹرک دوسرا سالانہ امتحان شفافیت، میرٹ اور امتحانی قواعد پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات جاری
    • ڈسٹرکٹ بارمری کی اپیل پر خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پیر کے روز مکمل ہڑتال کی گئی
    • تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی بارے آگاہی کا سلسلہ جاری
    • گوجر خان سہولت بازار کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا خاتمہ
    • لاہور سے شادی پر آئی 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا ملزم گرفتار
    • انہار افسران کی سر پرستی پانی چوری عروج پر ٹیل کے کسان رل گئی
    • جاتلی پولیس کی کارروائی،12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
    • جاتلی پولیس کی کارروائی 12 سالہ بچے سے زیادتیکی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
    • حویلیاںسے چکوال آنیوالی خاتون بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
    • گوجرخان کا معروف تجارتی مرکز کھوکھا بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی بدستور مانسہرہ میں مقیم، پشاور جانے سے گریز

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خیبر پختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی منگل کی شب سے اب تک مانسہرہ میں مقیم ہیں۔

    علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی منگل کی شب اسلام اباد سے نکلنے کے بعد مانسہرہ پہنچے تھے جہاں انہوں نے رات سرکٹ ہاؤس میں گزاری جبکہ بدھ کی صبح ان کی پریس کانفرنس کا اعلان کیا گیا لیکن اس پریس کانفرنس میں بشری بی بی نے شرکت نہیں کی۔

    علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب نے پریس کانفرنس میں بات کی جس کے بعد خبریں آئیں کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور روانہ ہو گئے جبکہ بشری بی بی مانسہرہ میں ہی مقیم ہیں۔

    تاہم اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ علی امین گنڈا پور بھی پشاور نہیں گئے اور پی ٹی آئی کے دونوں رہنما دو دن سے مانسہرہ میں ہی مقیم ہیں۔ ان کا قیام خیبرپختوا اسمبلی کے اسپیکر کے گھر میں ہے۔

    ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والا ہیلی کاپٹر تا حال مانسہرہ میں ہی ہے۔ تاہم بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی آج جمعرات کو اسلام آباد روانگی کا امکان ہے۔

    بدھ کو خبریں آئی تھیں کہ بشری بی بی کنڈا پور کے ساتھ ایک ہی ہیلی کاپٹر میں جانے سے انکاری ہیں اور انہوں نے علیحدہ ہیلی کاپٹر کا مطالبہ کیا ہے۔

    ان خبروں کو اس وقت تقویت ملی جب بشری بی بی کی بہن مریم ریاض ووٹو نے دعوی کیا کہ بشری بی بی کو ان کی مرضی کے خلاف مانسہرہ لے جایا گیا ہے اور یہ کہ وہ اسلام اباد سے جانے کے لیے تیار نہیں تھیں۔

    مریم ریاض ووٹو نے بشری بی بی کو حبس بے جا میں رکھے جانے کا دعوی تک کر دیا اور کہا کہ بشری بی بی کو ان کے خاندان سے بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ لیکن رات گئے مریم ریاض نے تصدیق کی کہ ان کی بشری بی بی سے بات ہو گئی ہے۔

    سوشل میڈیا پر دعوی کیا جا رہا ہے کہ بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کارکنوں کا سامنا کرنے سے پریشان ہیں اور اس وجہ سے پشاور جانے سے گریز کر رہے ہیں۔

    تام ذرائع نے آج نیوز کو بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے کچھ پارٹی میٹنگز کرنی ہیں جس میں طے کرنا ہے کہ آگے کیا ہوگا چونکہ مانسہرہ اسلام آباد کے قریب ہے تو اس وجہ سے وہ مانسہرہ میں ہی مقیم ہیں۔

    میٹنگ میں اراکین الجھ پڑے

    مانسہرہ میں ایک میٹنگ میں خیبرپختونخوا کے 2 ممبر آپس میں الجھ پڑے۔

    ذرائع کے مطابق مردان کے ممبر اسمبلی نے پارٹی رہنما پر اعتراض اور کہا کہ باتیں کرنے میں آگے ہوتے ہیں، ریلی میں کوئی نہیں آیا۔

    آج نیوز کی پشاور بیورو چیف فرزانہ علی کے مطابق ڈی چوک واقعے کے بعد کئی رہنما منظر سے غائب ہیں اور صوبائی وزرا اور ممبر اسمبلی کے ٹیلی فون بند

    پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کارکنوں کی اموات اور زخمیوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.