عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی کے بھتیجے انس حقانی نے تصدیق کی ہے ان کے چچا دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔
خلیل الرحمان حقانی نیٹ ورک کے ایک سینئر رہنما تھے اور2021 میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد طالبان کی عبوری حکومت میں وزیر بنے۔
اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔۔

