Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب پولیس کو ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی کا سامنا
    • غزہ پربنی دستاویزی فلم نازانے اسرائیل میں ہلچل مچا دی، نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی
    • کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی ‘ لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز
    • وزیر مواصلات سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے وفد کی ملاقات افسران کوایکسل لوڈ پالیسی پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت
    • سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کی پروقار تقریب
    • لیسکو کے 33 ہزار خراب بجلی کے میٹرز تاحال تبدیل نہ ہو سکے
    • کفایت شعاری مہم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ میں 20 فیصد کمی
    • خسارے میں کمی کیلئے 289 ڈاک خانے بند
    • شاہدرہ ٹائون، بھتہ خوروں نے تاجر سے50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا
    • بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جانا ضروری:فیصل کامران
    • آئی ایم ایف وفد کی اوورسیز انویسٹرز چیمبر کے نمائندوں سے ملاقات
    • ایشن گیمز ہاکی پاکستان نے چین کو 3.0 سے شکست دے دی
    • 27ستمبر کو ٹوڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی ائی جی پنجاب
    • لاہور چیمبر انتخابات کارپوریٹ کلاس انتخابات ،ویژن الائنس کے 12، پی پی بی اے الائنس کے 3 امیدوار کامیاب
    • مخالفین کے پروپیگنڈے کی اصل وجہ ترقیاتی کام ہیں: مرتضیٰ وہاب
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سویٹس شاپ اور واٹر پلانٹ بند
    • پریمیر ملز میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے دوران ڈیوٹی2مزدورجاں بحق
    • پنجاب پبلک سروس کمیشن’ مختلف محکموں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان
    • ٹریفک پولیس نے ای چالان کی مد میں 9ارب 90کروڑ سے زائد وصولی کرلیئے
    • خود کو ایف آئی اے کا سب انسپکٹر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ” افریقا براعظم تقسیم کے دہانے پر!”سائنسدانوں کا انتباہ

    By Khabrain Newsمئی 31, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماہرین کا کہنا ہے کہ برِاعظم افریقا آئندہ چند لاکھ برسوں میں دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجائے گا اور اس کے درمیان خلا میں ایک سمندر جگہ لے لے گا۔

    برِ اعظم کے دو حصے ہونے وجوہات طویل عرصے سے زیر بحث رہی ہیں۔ماضی میں سائنس دانوں کا خیال تھا کہ افریقا کی ٹیکٹونک پلیٹس دوبارہ سے فاصلہ اختیار کررہی ہیں۔

    تاہم، یونیورسٹی آف گلاسگو میں کی جانے والی ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خطے میں زمین کی گہرائی میں انتہائی شدید آتش فشانی سرگرمی ممکنہ طور پر زمین کی تقسیم کو ہوا دے رہی ہے۔

    زمین کی سطح سے تقریباً 2900 کلو میٹر نیچے بڑی مقدار میں پگھلی ہوئی چٹان کا گرم مادہ افریقی خطے کےخلاف اوپر کی جانب زور لگا رہا ہے اور اس کو توڑ رہا ہے۔

    یونیورسٹی آف گلاسگو اور اسکاٹش یونیورسٹیز انوائرنمنٹل ریسرچ سینٹر کے پروفیسر فِن اسٹورٹ (جنہوں نے پروجیکٹ کی سربراہی کی) کا کہنا تھا کہ تحقیق بتاتی ہے کہ مشرقی افریقا کے نیچے کور-مینٹل کی سرحد پر بڑی مقدار میں پگھلی ہوئی چٹان کا مادہ موجود ہے۔ یہ پلیٹوں کو دور کر رہا ہے اور برِ اعظم افریقا کو اٹھایا ہوا ہے جس کی وجہ سے یہ معمول سے سیکڑوں میٹر بلند ہے۔

    ایسٹ افریقن رفٹ سسٹم (EARS) زمین پر سب سے بڑا فعال کونٹینینٹل رفٹ سسٹم ہے۔ یہ سسٹم افریقا کے تقریباً 3500 کلومیٹر کے حصے کو علیحدہ کرنے کے عمل میں ہے۔

    واضح رہے برِ اعظموں کا اس طرح ٹوٹنا زمین پر کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ اس ہی عمل کی بدولت زمین پر آج سات برِ اعظم موجود ہیں۔ تقریباً 24 کروڑ برس قبل زمین بس ایک سپر کونٹینینٹ تھی جس کا نام پینگیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.