Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیاحت کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائےجائیں گے مریم نواز
    • بہاولپور ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ نے جیت لیا
    • ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا ڈونلڈ ٹرمپ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان
    • حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی شہباز شریف
    • بند کمروں کے فیصلے نہں مانتے پاکستان کیخلاف اسلحہ اٹھانے والا دہشت گرد ہے سہیل آفریدی
    • چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب
    • دوحہ سے سیالکوٹ آنیوالی پرواز کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ، ایوی ایشن ذرائع
    • حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان
    • سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے: علی پرویز ملک
    • پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے فروغ کیلئے عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے: بلال ثاقب
    • مجرم کہیں بیٹھا ہوا سے قانون کی گرفت میں لاناہے محسن نقوی
    • بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کے باہر کشمیریوں کا احتجاج
    • حکومت اور احتجاج کرنے والے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں:سعد رفیق
    • امریکا سے ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی فیصلہ کن مرحلہ شروع ہوگیا، ایرانی آرمی چیف
    • مہنگائی کا طوفان’ سبزیوں’ پھلوں ‘ گوشت کی قیمتیں قوت خرید سے باہر
    • راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال
    • ایران’بس اور ٹرک میں تصادم سے 9افراد جاں بحق، 5زخمی
    • بھارتی مسلمانوں کا ناانصافیوں کے خلاف دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • پانڈا سفارتکاری، چین نے امریکہ کو 2 پانڈے بھیج دئیے
    • ڈبلیو ایچ او کا پاکستان پر عالمی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل

    By Khabrain Newsنومبر 30, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

    غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 80 سالہ خالدہ ضیا ڈھاکا کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں۔

    خالدہ ضیا کو تین دن قبل پھیپھڑوں کے انفیکشن کی علامات کے ساتھ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے بھی خالدہ ضیا کی صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا جس پر بی این پی کی جانب سے سوشل میڈیا پر باقاعدہ بیان بھی جاری کیا گیا تھا۔

    بنگلادیش نیشنل پارٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خالدہ ضیا کی طبیعت کے حوالے سے خط پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا کہ وزیراعظم پاکستان کا یہ عمل دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی گرمجوشی کی عکاسی کرتا ہے اور بی این پی اس عمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارت میں 600 سالہ شاہی مسجد کی مجوزہ مسماری کے خلاف ہزاروں مسلمانوں کا احتجاج

      یمنی فوج کا دعویٰ: 72 گھنٹوں میں حملوں کے دوران 2,316حوثی ہلاک یا زخمی

      سعودی فضائی حملہ، یمن کی مارکیٹ میں 7 افراد جاں بحق، 40 زخمی

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.