Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • ڈی ایچ او راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کا انسداد ڈینگی اقدامات جاری
    • راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں جدید کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز
    • مقدمہ قتل میں نامزد ماں بیٹے پر فرد جرم عائد،سماعت 3اکتوبر تک ملتوی
    • مشہور سدرہ عرب قتل کیس ، نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ
    • چکلالہ پولیس کی فوری کارروائی،ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنیوالا شخص گرفتار
    • راولپنڈی، 3 منشیات سپلائر گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد
    • ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی فیلڈ ٹیمیں موسلادھار بارش کے پیش نظر متحرک
    • ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • شہری پانی کوترس گئے، وارڈ 19 کا نیا ٹیوب ویل بھی فعال نہ ہو سکا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چاندی کی تبدیلی کے اسکینڈل میں ملوث مزید کسٹمزافسران معطل

    By Khabrain Newsاپریل 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد : چاندی کی تبدیلی کے اسکینڈل میں ایف بی آر نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے کلکٹر اور ڈپٹی کلکٹر سمیت متعدد افسران کو معطل کردیا۔

    وفاقی دارالحکومت میں ضبط شدہ چاندی کی تبدیلی کے سنگین واقعے میں ملوث کسٹمز افسران کے خلاف ایف بی آر نے شکنجہ کس لیا۔

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کلکٹر اور ڈپٹی کلکٹر سمیت متعدد اعلیٰ حکام کو عہدوں سے معطل کر دیا ہے۔

    ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق معطل کیے گئے افسران میں ایک کلکٹر کسٹمز ، ایک ڈپٹی کلکٹر ، ایک اسسٹنٹ کلکٹر اور گریڈ 16 کے 3 دیگر متعلقہ افسران شامل ہیں۔

    ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس اسکینڈل کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کو یقینی بنانے کے لیے 3 نئے افسران کو فوری طور پر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

    حکام کا موقف ہے کہ اس تبدیلی کا مقصد تحقیقاتی عمل پر اثر انداز ہونے والے عوامل کو ختم کرنا ہے۔

    ایف بی آر نے اپنے اعلامیے میں کرپشن کے خلاف پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاندی کی تبدیلی میں ملوث تمام افراد کو کڑی سزا دی جائے گی اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

    حکام کا کہنا تھا کہ بدعنوانی میں ملوث کسی بھی اہلکار کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، چاہے اس کا عہدہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو، محکمے میں شفافیت برقرار رکھنے کے لیے تادیبی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

    یاد رہے کہ کسٹمز حکام کی جانب سے ضبط کی گئی چاندی کو تبدیل کرنے کا واقعہ سامنے آنے پر محکمے کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا تھا، جس کے بعد ایف بی آر نے یہ بڑا انتظامی قدم اٹھایا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.