Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اے ٹی ایم کی لین دین سے متعلق نئے قواعد نافذ

    By Khabrain Newsاپریل 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ریزرو بینک آف انڈیا نے اے ٹی ایم لین دین سے متعلق نئے قواعد نافذ کردیے ہیں ان میں مفت لین دین کی حد، کیش ڈپازٹ اور اضافی چارجز شامل ہیں۔

    بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آر بی آئی کے نئے اے ٹی ایم اصول میں اے ٹی ایم لین دین، نقد رقم کی حد اور بینک چارجز سے متعلق قواعد کو واضح کئے ہیں، مفت اے ٹی ایم لین دین (میٹرو شہروں میں) صارفین کو تین مفت اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز کی سہولت ملتی ہے اس میں نقد رقم نکالنا اور بیلنس چیک دونوں شامل ہیں۔

    مفت اے ٹی ایم لین دین (غیر میٹرو شہروں کے صارفین کو پانچ مفت لین دین کی سہولت دی جاتی ہے۔

    مفت کی حد کے بعد کیا ہوگا؟: اگر آپ مقررہ حد سے زیادہ لین دین کرتے ہیں تو بینک فیس وصول کرے گا، زیادہ سے زیادہ 32 روپے پلس جی ایس ٹی  ​​فی لین دین، کچھ نان فنانشل (جیسے بیلنس چیک) کے لیے 11 روپے وصول کرتے ہیں۔

    بینکوں کے چارجز: پی این بی: 23 روپے (مالی)،  11 روپے (غیر مالیاتی)، ایچ ڈی ایف سی : 23 روپے کا فلیٹ چارج اور ایس بی آئی کی پرانی شرحیں ابھی لاگو ہیں۔

    کیش ڈپازٹ اور نکالنا: عام طور پر کیش ڈپازٹ (کیش ری سائیکلر مشینیں) پر کوئی چارج نہیں ہوتا ہے حد سے زیادہ رقم نکالنے پر بینک کے مطابق چارجز لگائے جاتے ہیں۔

    نقد لین دین کی سالانہ حد: ایک سال میں20  لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کی نقد رقم جمع کروانے / نکالنے کے لیے پین اور آدھار فراہم کرنا لازمی ہے یہ اصول کالے دھن کو روکنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

    اپنے ہی بینک کا اے ٹی ایم استعمال کریں، بیلنس چیک، اسٹیٹمنٹ کے لیے نیٹ بینکنگ / موبائل بینکنگ کا استعمال کریں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.