صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کے وزیر اعظم اور لبنان کے صدر جوزف عون کی میزبانی کا منتظر ہوں، اوول آفس میں اسرائیل اور لبنان کے سفیروں سے ملاقات کی جو بہت اچھی رہی۔
ایران میں کوئی انتہا پسند یا اعتدال پسند نہیں، سب ایرانی ہیں، ایرانی صدر اور اسپیکر
امریکی صدر نے کہا کہ وہ لبنان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں تاکہ وہ خود کوحزب اللہ سے محفوظ رکھ سکے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ قبضے میں لئے جانے والے ایران کے جہاز میں کچھ چیزیں موجود تھیں، لیکن وہ ٹاپ سیکرٹ ہیں جو بتائی نہیں جا سکتیں تاہم امریکا کو اس کارروائی میں کافی چیزیں حاصل ہوئی ہیں۔






































