تازہ تر ین

حج کے دوران شدید گرمی اور گرد کے طوفان کا الرٹ جاری

حج کے دوران شدید گرمی اور گرد کے طوفان کے پیشِ نظر سعودی حکام نے حجاج کرام کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ حکام نے زائرین کو غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز، پانی کا زیادہ استعمال کرنے اور حفاظتی ماسک و چھتری کے استعمال کی ہدایت کی ہے۔ مختلف مقدس مقامات پر طبی سہولیات اور ایمرجنسی ٹیموں کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے تاکہ حجاج کو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری امداد فراہم کی جاسکے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain