تازہ تر ین

وسیم اکرم، مصباح الحق، فخرے عالم، ارسلان شاہ، حج کے لیے روانہ

پاکستان کرکٹ کے بڑے نام وسیم اکرم، مصباح الحق، فخر زمان اور ارسلان شاہ حج کی سعادت کے لیے روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق یہ تمام کھلاڑی اپنے روحانی سفر کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، جہاں وہ حج کی ادائیگی کریں گے۔ سوشل میڈیا پر ان کے اس مقدس سفر کو خوب سراہا جا رہا ہے اور مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کے یہ معروف کرکٹرز نہ صرف میدانِ کرکٹ میں اپنی کارکردگی کے لیے جانے جاتے ہیں بلکہ اب اپنے روحانی سفر کے باعث بھی خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain