متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کے امکانات “فیفٹی فیفٹی” ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ تہران کو مذاکرات میں اپنی پوزیشن کا حد سے زیادہ اندازہ نہیں لگانا چاہیے





































