امریکا کے ناجائز مطالبات کے آگے کسی صورت نہیں جھکیں گے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ ایران کسی بھی صورت میں امریکہ کے غیر منصفانہ اور ناجائز مطالبات کے سامنے جھکنے کو تیار نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی خودمختاری اور قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران اپنی آزاد خارجہ پالیسی پر قائم ہے اور دباؤ یا دھمکیوں کے باوجود اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گ






































