پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بدھ کے روز مسلسل چوتھے دن بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4,600 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گئی۔
پاکستان میں سونے کی قیمت تقریباً 4 لاکھ 40 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔

