فلم ‘گاڈزیلا بمقابلہ کانگ’ کی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 سال کی عمر میں میری لینڈ میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ وہ فلم میں جیا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی باصلاحیت سماعت سے محروم اداکارہ تھیں، جنہوں نے اپنی اداکاری سے دنیا بھر کے ناظرین کو متاثر کیا۔
‘گاڈزیلا ورسز کانگ’ کی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں

