کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست اراکین اسمبلی نے اورنگی ٹاؤن میں سرکاری اسکول کی خستہ حال دیوار گرنے
کے نتیجے میں 5 افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اسکول کی خستہ حال دیوار کا گرنا محض حادثہ نہیں بلکہ سندھ حکومت کی غفلت اور نااہلی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے سندھ میں برسراقتدار پیپلز پارٹی کی حکومت کراچی کے تعلیمی اداروں اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری پر توجہ دینے میں ناکام رہی ہے۔حق پرست اراکین اسمبلی نے کہا کہ محکمہ تعلیم اور بلدیاتی اداروں کے فنڈز کے استعمال میں مبینہ بے ضابطگیوں کا خمیازہ شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- پولیس فنڈز میں خورد برد کا مقدمہ، سابق آئی جی سندھ سمیت 7 ملزمان بری
- انویسٹی گیشن پولیس لاہور بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کے مشن پر سرگرم
- وزیر تجارت کی سری لنکا ، بنگلہ دیش اور قطر کے رہنمائوں سے ملاقاتیں ،دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
- جے ایس ایم یو کے 31 طلبہ میں گورنر ہاؤس میں لیپ ٹاپ تقسیم
- سعودیہ پر ڈرون حملے’ عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا
- ابتدائی طبی امداد ہنگامی صورتحال میں جان بچانے کا پہلا ذریعہ ہے: وزیراعلیٰ سندھ
- پیرا فورس ‘ متعلقہ اداروں کو 1250کینال سرکاری اراضی واگزار کرانیکی ہدایت
- انڈونیشیا کا جزیرہ جاوا 6.2 شدت کازلزلہ،علاقے میں خوف ہراس ،کسی جانی ومالی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی
- شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ ریوینج ڈریس دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا
- کراچی پولیس کا کومبنگ سرچ آپریشن 6 غیر قانونی افغان شہری گرفتار
- ممبئی: 350کروڑ روپے کا سائبر فراڈ نیٹ ورک بے نقاب
- ایم کیو ایم کا اورنگی ٹاؤن میں اسکول کی دیوار گرنے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس
- سود خوروں کے خلاف کریک ڈائون’69 ملزمان گرفتار
- اسلام آباد: بھارتی پولیس نے 13کشمیری گرفتار کر لیے
- ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیرصدارت تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ کا انعقاد
- ہنڈا اٹلس کارز کا ایک اور مثبت قدم’ طلباء کیلئے صاف پانی کی سہولت
- پہلگام فالس فلیگ آپریشن’ بھارتی صحافی نے مودی کے سیاسی عزائم بے نقاب کردیئے
- مہنگائی اور پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
- قطر کی سعودی تیل پائپ لائن پر حملے کی شدید مذمت
- برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
