Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سندھ طاس معاہدے پر عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی کامیابی ہے: چینی اخبار
    • ابتدائی رپورٹ تیار کرکٹر امام الحق پر پابندی کا امکان
    • جنگ ستمبر کا 13 واں روز، پاکستانی فوج کا باؤ ریلوے سٹیشن پر قبضہ
    • غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا
    • فضل الرحمن کبھی بی پی ٹی آئی سے نہیں ملیں گے: اختیارولی خان
    • انجینئرز ملکی دفاع سمیت تمام شعبوں میں ریڑھ کی ہڈی ہیں: گورنر سندھ
    • ایل نینو مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ
    • ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز سے نئے بحری راستوں پر اتفاق
    • بلوچلستان میں کوئلہ کی زیریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور جان بحق
    • ریاست مخالف بیانیہ’ بلوچستان کے 100 سرکاری ملازمین برطرف
    • محمود اچکزئی کی اختر مینگل سے ملاقات’ بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • آئی ایم ایف مشن کی رواں ماہ پاکستان آمد کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی
    • نادرا نے پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنیکی سہولت متعارف کرادی
    • پاکستان تحریک انصاف میانوالی کے سر گرم لیڈران اور کارکنان کے خلاف گھیرا تنگ
    • کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر حملہ، ایک شخص جاں بحق،3زخمی
    • عراقی فورسز نے سعودی عرب میں پائپ لائن پر حملے میں استعمال مقام کا پتہ لگا لیا
    • جنوبی لبنان ‘ اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزی،مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا
    • حوثیوں کا سعودیہ میں فوجی اڈے پر میزائل ڈرون حملہ ریاض کا جوابی وار یمن کا باغیوں کے 5 ڈرونز گرانے کادعویٰ
    • پنجاب میں 17ستمبر تک دفعہ 144نافذ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان تحریک انصاف میانوالی کے سر گرم لیڈران اور کارکنان کے خلاف گھیرا تنگ

    By Khabrain Newsستمبر 14, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میانوالی(این این آئی)پاکستان تحریک

    انصاف میانوالی کے سر گرم لیڈران اور کارکنان کے خلاف گھیرا تنگ، مختلف ایف آئی آر میں مطلوب کارکنان / لیڈران کے خلاف وارنٹ گرفتاری کے
    نوٹسز جاری کر دیئے گئے، جن میں میانوالی کے حلقہ این اے میانوالی-1 سے پی ٹی آئی کے منتخب ای ایم این اے محمد احسن جمال ولد محمد احسن سکنہ عیسی خیل، ایم پی اے ممتاز احمد ولد محمد خان آسٹر سکنہ ہرنولی، ایم پی اے آمین اللہ ولد خلاص خان سکنہ داد خیل، ضیا اللہ وارسلان سکنہ شہباز خیل، امجد گجر ولد کاظم علی سکنہ نور پور، صدر لیڈیز ونگ عمارہ نیازی زوجہ سی عد انور سکنہ محلہ خنکی خیل منیر پوڑا ولد شیر محمد سکنہ شادیہ، ملک ندیم بھمب سکنہ دوآبہ، ملک شاہ زین عرف شاہ زیب ولد عبد المجید سکنہ دوآبہ، یو سی چیرمین ملک شوک ت آسٹر ولد احمد نواز سکنہ ہرنولی، ایم این اے بیرسٹر عمیر نیازی ولد ضیا اللہ خان سکنہ موسی خیل، یو سی چیرمین فتح خان ولد ملک خالق داد سکنہ بندیال، پی اے سابق ایم پی اے احمد بھچر، قیصر اقبال ولد سلطان سکنہ مظفر پور، حسیب اللہ ولد مصطفی کمال سکنہ عیسی خیل، محمد سعود ولد تاج محمد سکنہ بھور شریف، صبغت اللہ ولد ظفر اللہ سکنہ شہباز خیل،ملک فاروق ولد نور محمد سکنہ عالم خیلانوالہ، اور سابقہ یو سی چیرمین طارق احمد خان ولد عالمگیر سکنہ رکھی، تاہم سابق ایم این اے امجد علی خان ولد ڈاکٹر شیر افگن خان نیازی (مرحوم)کا نام شامل نہیں کیا گیا ہے، حلانکہ وہ عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے کے بعد دوبارہ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے تھے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سندھ طاس معاہدے پر عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی کامیابی ہے: چینی اخبار

      ابتدائی رپورٹ تیار کرکٹر امام الحق پر پابندی کا امکان

      جنگ ستمبر کا 13 واں روز، پاکستانی فوج کا باؤ ریلوے سٹیشن پر قبضہ

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.