Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انجینئرز ملکی دفاع سمیت تمام شعبوں میں ریڑھ کی ہڈی ہیں: گورنر سندھ
    • ایل نینو مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ
    • ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز سے نئے بحری راستوں پر اتفاق
    • بلوچلستان میں کوئلہ کی زیریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور جان بحق
    • ریاست مخالف بیانیہ’ بلوچستان کے 100 سرکاری ملازمین برطرف
    • محمود اچکزئی کی اختر مینگل سے ملاقات’ بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • آئی ایم ایف مشن کی رواں ماہ پاکستان آمد کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی
    • نادرا نے پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنیکی سہولت متعارف کرادی
    • پاکستان تحریک انصاف میانوالی کے سر گرم لیڈران اور کارکنان کے خلاف گھیرا تنگ
    • کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر حملہ، ایک شخص جاں بحق،3زخمی
    • عراقی فورسز نے سعودی عرب میں پائپ لائن پر حملے میں استعمال مقام کا پتہ لگا لیا
    • جنوبی لبنان ‘ اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزی،مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا
    • حوثیوں کا سعودیہ میں فوجی اڈے پر میزائل ڈرون حملہ ریاض کا جوابی وار یمن کا باغیوں کے 5 ڈرونز گرانے کادعویٰ
    • پنجاب میں 17ستمبر تک دفعہ 144نافذ
    • ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو 7شرائط پیش عالمی جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونے کی دھمکی
    • کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نظر بھارتی ویمنز ٹیم کا چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
    • حادثات اور ہنگامی حالات میں بروقت طبی امداد ناگزیر مریم نواز
    • ٹی ٹی پی، بی ایل اے سمیت دہشت گرد گروہوں کیخلاف مؤثر کارروائی کیجائے:پاکستان
    • مسجد اقصیٰ پر یہودی انتہاپسندوں کا دھاوا، 480 افراد صحن میں داخل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت

    By Khabrain Newsستمبر 14, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (خبریں ڈیجیٹل) امریکا میںایک ٹیچر نے اس وقت کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدم دریافت کیے جب وہ ایک مقام پر رضاکارانہ طور پر ایک ٹیم کے ساتھ کھدائی کر رہے تھے۔ امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا کے علاقے Marmarth کے قریب ہیل کریک فارمیشن میں زمانہ قدیم کے آثار کی تلاش کے لیے ہونے والی کھدائی میں کینٹ ہپس بھی شامل تھے۔ یہ کھدائی 2025 میں ہوئی تھی اور اس موقع پر کینٹ ہپس کے گھٹنوں کی سرجری ہوئی تھی تو سخت ڈھلان پر چڑھنا ان کے لیے بہت مشکل ہو چکا تھا۔ تو انہوں نے اوپر چڑھنے کی بجائے اپنے اردگرد کی زمین کو سست روی سے جانچنے کا فیصلہ کیا۔ وہاں انہوں نے ایک مقام کو دیکھا جو انہیں بہت غیرمعمولی محسوس ہوا۔ ان کے مطابق میں جہاں کھڑا تھا، وہ مقام وہاں سے ممکنہ طور پر 23 فت دور تھا اور مجھے لگا کہ وہ کسی قسم کے قدموں کے نشانات ہے اور میں نے سوچا کیا واقعی یہ کسی جانور کے قدموں کے نشانات ہیں؟

    بیشتر افراد کو تو بس ایسا محسوس ہوتا کہ چٹان کی ساخت کچھ غیرمعمولی ہے مگر باریک بینی سے جائزہ لینے پر دریافت ہوا کہ درحقیقت یہ 4 بہت بڑے 3 پنجوں والے قدموں کے نشانات تھے جو چٹان میں محفوظ ہوگئے تھے۔

    ہر قدم 3 فٹ لمبا تھا اور مجموعی طور پر 23 فٹ تک یہ نشانات موجود تھے۔

    اب ایک سال سے زائد عرصے بعد ان قدموں کے حوالے سے ایک تحقیق کے نتائج سامنے ا?ئے ہیں۔

    اس تحقیق میں بتایا گیا کہ ممکنہ طور پر یہ ایک ٹی ریکس ڈائنا سور کے قدموں کے نشان تھے حالانکہ پہلے کبھی ایسے شواہد نہیں ملے تھے کہ ڈائنا سور کی یہ قسم اس خطے میں پائی جاتی تھی۔

    تحقیق کے مطابق قدموں کے یہ نشانات 6 کروڑ 65 لاکھ سال پرانے ہوسکتے ہیں۔

    اسی جگہ کے اردگرد tyrannosaur کے فوسلز کافی بڑی تعداد میں ملے ہیں۔

    اس سے قبل دنیا بھر میں بالغ ٹی ریکس کے ایسے محض 2 قدموں کے نشانات ملے ہیں مگر ان سے یہ علم نہیں ہوسکا تھا کہ یہ ڈائنا سور کیسے چلتا تھا۔

    اب پہلی بار سائنسدانوں نے نارتھ ڈکوٹا میں دریافت ہونے والے نشانات کا تجزیہ کیا اور ان کے خیال میں یہ شکاری درندہ ساڑھے 3 سے ساڑھے 4 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتا تھا، یعنی کسی انسان کی تیز رفتار چہل قدمی جیسے رفتار سے۔

    ان قدموں کے نشانات کو رواں سال کسی وقت وہاں سے نکال کر ڈینور میوزیم منتقل کیا جائے گا۔

    کینٹ ہپس کے مطابق ‘ایک استاد کے طور پر میں ہمیشہ اپنے طالبعلموں کو کہتا ہوں کہ سائنس کا ا?غاز تجسس، جذبے اور باریک بینی سے مشاہدہ کرنے سے ہوتا ہے، مگر میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ میں کبھی اس طرح کی دریافت کرسکوں گا’۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حوثیوں کا سعودیہ میں فوجی اڈے پر میزائل ڈرون حملہ ریاض کا جوابی وار یمن کا باغیوں کے 5 ڈرونز گرانے کادعویٰ

      پنجاب میں 17ستمبر تک دفعہ 144نافذ

      ٹی ٹی پی، بی ایل اے سمیت دہشت گرد گروہوں کیخلاف مؤثر کارروائی کیجائے:پاکستان

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.