ملتان (نامہ نگار خصوصی) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے
پٹرول کی قیمت میں88پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 66 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں1 روپے 88پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 397 روپے 76پیسے فی لٹرہوگئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 6اکتوبر کیلئے ہوں گی۔
پٹرولیم قیمتیں
بریکنگ نیوز
- سونا پھر مہنگا’ 1200 روپے اضافہ سے 4 لاکھ 37ہزار 536 روپے تولہ ہوگیا
- کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافیاں کی جا رہی: فاروق ستار
- پٹرول 88 پیسے مہنگا ڈیزل 1.88 روپے سستا
- ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی پانچویں برسی10اکتوبر کو منائی جائے گی
- ائیندہ حملے کیلئے سر زمین کے استعمال پر ایران کی ہمسایہ ممالک کو سخت وارننگ
- سری لنکا انگلینڈ سے میچز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر
- اسرائیلی فوج کی زیرِ حراست فلسطینی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق، 2 فلسطینی بچے گرفتار
- عالمی عدالت سے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
- انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنیکا حکم
- ایلون مسک کا اسپیس ایکس اے آئی کا نام تبدیل کرنے کا اعلان
- 8اکتوبر2026’قیامت خیز زلزلے کے شہداء کی21ویں برسی 8اکتوبر کو منائی جائیگی
- لاہور آلودہ ترین شہروں میںپھر سر فہرست
- رشمیکا منڈانا روزانہ 10 سے 15 بار محبت کا اظہار کرتی ہیں وجے دیوراکونڈا
- پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
- سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
- گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
- اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
- اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
- پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
