لیہ( این این آئی)تھل جیپ ریلی کے دوران 3شہریوں کو مرغا بناکر ان کی تذلیل کرنے پر ایلیٹ فورس کے 4ملازمین پر تھانہ چوبارہ میں مقدمہ درج کر کے گرفتا ر کر لیا گیا۔ڈی پی او لیہ نے ویڈیو وائرل پر ہونے پر واقعہ کا نوٹس لیا تھا۔مقدمہ ہیڈ کانسٹیبلز نجیب اللہ،محمد جاوید اور کانسٹیبلز عبدالوہاب اور حسن رضا کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا ۔علاوہ ازیںناقص کارکردگی اور بد نظمی پر ایس ایچ او تھانہ چوبارہ انسپکٹر نجیب اللہ کو بھی معطل کر دیا گیا ۔دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانے پر 2لیڈی کانسٹیبلز معلی اور عمارہ کو بھی معطل کر دیا گیا ۔ریسرز کو بروقت امداد نہ پہنچانے پر ریسکیو کے 4اہلکاروں کو بھی معطل کر دیا گیا ۔معطل ہونے والے ریسکیورز عمران ، ذاکر اچلانہ ، خضر جوتہ اور محمد شفاقت کے خلاف تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ۔
بریکنگ نیوز
- ڈی آئی خان،تبلیغی جماعت کی کوچ اور موٹر سائیکل میں حادثہ، 3افراد جاں بحق،13 مسافر زخمی
- تھل جیپ ریلی کے دوران 3شہریوں کو مرغا بناکر تذلیل کرنے پر ایلیٹ فورس کے 4ملازمین پر مقدمہ درج
- خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
- بند روڈ پر گھر میں آتشزدگی سے کمسن بچہ جاں بحق، ایک بچہ ہسپتال منتقل
- ملتان’ آن لائن فراڈ کی شکار خاتون کی 7 لاکھ 11 ہزار روپے کی رقم ملزمان سے برآمد’ متاثرہ کو واپس
- ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ‘ میڈیکل ڈیوائسز بورڈ کے 10نئے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
- فیصل آباد:سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ہلاک
- شیخوپورہ :معمولی تلخ کلامی پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ہوگیا
- گوجرانوالہ :3 پولیس مقابلے، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
- لاہور: محنت کش بچے پھیری لگا کر کوٹ فروخت کر رہے ہیں۔
- شالیمار’ریکارڈ یافتہ خواتین پر مشتمل 4رکنی پرس چور گینگ گرفتار
- غزہ میں قدرتی آفات نے قیامت برپا کررکھی ہے،اختر اقبال ڈار
- متحدہ عرب امارات کی قومی جینو مکس پالیسی نو مولود بچوں کی جینیاتی حانچ بھی ہو گی
- لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
- اسلامپورہ: گھر سے 45سالہ خاتون کی تعفن زدہ لاش برآمد
- سیاسی پارٹیوں اور حکومت میںمحاذآرائی، آمنے سامنے ہیں، پلوشہ خان
- پی آر اے نے اکتوبر میں 33 ارب سے زائد محصولات اکٹھے کیے
- کریک ڈائون، ملک میں غیر قانونی سگریٹس کی فروخت میں نمایاں کمی
- صدر پاکستان کے قافلے کی گاڑی ٹھٹھہ میں خراب ہونے کا انکشاف’ تحقیقات کا حکم
