Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بالی وڈ کے مشہور سپراسٹارز کے محافظوں کی تنخواہ کتنی ہے؟

    By Daily Khabrainمارچ 1, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    amir khan akshay salman and shahrukh
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ویب ڈیسک) اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بالی ووڈ کے سب سے زیادہ کامیاب اداکاروں کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، جنہیں ایک نظم و ضبط میں رکھنے کیلئے کچھ مضبوط ڈیل ڈول والے افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔بالی وڈ اسٹارز کی بے پناہ مقبولیت نے ان کی ذاتی زندگیوں کو ختم کردیا ہے۔ وہ جہاں بھی جاتے ہیں ایک بڑا ہجوم انہیں گھیر لیتا ہے اس مشکل سے نجات حاصل کرنے کے لیے پیشہ ور محافظوں کو ذمہ داریاں سونپی جاتی ہیں۔ بدلتے وقت کے ساتھ یہ باڈی گارڈز بالی وڈ ستاروں کی زندگی کا اہم حصہ بن گے ہیں۔ وہ ان باڈی گارڈز کو ہر طرح سے خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ یہ عام محافظوں کی طرح ہوتے ہیں اور ویسی ہی زندگی گزارتے ہیں تو آپ غلط ہیں۔ کیونکہ ان کی ماہانا تنخواہ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ آپ سوچ کر دنگ رہ جائیں گے۔ حال ہی میں بھارتی ویب سائٹ پر معروف بالی وڈ اسٹارز کی جانب سے محافظوں کی دی جانے والی تنخواہ کے اعداد وشمار منظر عام پر آئے ہیں۔سب سے پہلا نمبر ہے بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کے محافظ شیرا کا، جو ایک طویل عرصے سے سلمان خان کی سکیورٹی کے امور سنبھالے ہوئے ہے۔ سلمان خان شیرا سے بھرپور محبت کرتے ہیں۔ شیرا کو ان خدمات کے عوض 2 کروڑ سالانہ معاوضہ ملتا ہے۔بالی وڈ کے کنگ خان کے باڈی گارڈ کا نام روی ہے۔ جو شاہ رخ خان اور ان کے خاندان کی حفاظت کا ذمہ دار ہے۔ شاہ رخ خان اپنے محافظ کو سالانہ 2 کروڑ50 لاکھ انڈین روپے معاوضہ دیتے ہیں۔عامر خان کے مداح بھی کروڑوں کی تعداد میں ہیں تو انہیں بھی اپنی حفاظت پر کروڑوں خرچ کرنا پڑتے ہیں۔ عامر خان کے باڈی گارڈ یوراج اس ذمہ داری کو با احسن نبھا رہے ہیں اور اس کے عوض سالانہ2 کروڑ کما رہے ہیں۔دپیکا کو محفوظ رکھنے کی ذمہ داری جلال نامی بادی گارڈ نبھا رہے ہیں۔ دپیکا ہر سال جلال کو راکھی بھی باندھتی ہیں۔ دپیکا جلال کو اس کی خدمات کے عوض 80 لاکھ روپے سالانہ ادا کرتی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.