لاہور(شوبز ڈیسک) پشتو فلموں اور اسٹیج کی نامور اداکارہ سونو لعل کا دوبارہ شوبز انڈسٹری میں قسمت آزمائی کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونو لعل نے پشتو فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے لیکن کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل کرنے میں ناک رہیں جس پر انہوں نے دلبرداشتہ ہوکر شوبز کو خیرآباد کہہ دیا اور شادی کرکے اپنا گھر بسانے کا فیصلہ کیا اور ایک بےٹے کو بھی جنم دیامگر وہ اب دوبارہ شوبز مےں آنے کا فےصلہ کرچکی ہےں اور بہت جلد وہ شوبز مےںد وبارہ نظر آئےں گی۔لاہور(شوبز ڈیسک) پشتو فلموں اور اسٹیج کی نامور اداکارہ سونو لعل کا دوبارہ شوبز انڈسٹری میں قسمت آزمائی کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونو لعل نے پشتو فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے لیکن کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل کرنے میں ناک رہیں جس پر انہوں نے دلبرداشتہ ہوکر شوبز کو خیرآباد کہہ دیا اور شادی کرکے اپنا گھر بسانے کا فیصلہ کیا اور ایک بےٹے کو بھی جنم دیامگر وہ اب دوبارہ شوبز مےں آنے کا فےصلہ کرچکی ہےں اور بہت جلد وہ شوبز مےںد وبارہ نظر آئےں گی۔
پشتو فلموں کی اداکارہسونو لعل کا دوبارہ شوبز انڈسٹری میں قسمت آزمائی کرنے کا فیصلہ

