Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی فنکاروں پر پابندی، عاطف اسلم کا بھارتی فلم میں اپنے گانے کی تشہیر سے انکار

    By Daily Khabrainمارچ 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی فلموں میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد بالی وڈ فلم کے لیے گائے ہوئے گیت کی تشہیر سے مبینہ طور پر انکار کردیا جس کے بعد بھارتی فلمساز بھی پریشان ہیں۔عاطف اسلم پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں اپنی سریلی ا?واز سے مداحوں کو محظوظ کررہے ہیں اور کئی پاکستانی و بھارتی فلموں میں اپنی ا?واز کا جادو جگا چکے ہیں۔پاکستانی گلوکار کے گائے ہوئے گیت نامور بالی وڈ اداکاروں پر فلمائے گئے ہیں جن میں سلمان خان، اکشے کمار بھی شامل ہیں۔حال ہی میں سلمان خان کی جانب سے فلم ’ویلکم ٹو نیویارک‘ سے بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا گانا نکلوا کر راحت فتح علی خان کی ا?واز شامل کرنے کے بعد پاکستانی گلوکاروں کے خلاف انتہا پسند ہندوو¿ں نے محاذ کھول رکھا ہے۔بھارتی انتہاپسندوں کے دباو¿ کے بعد پاکستانی اداکاروں اور ٹیکنیشنز کے پورے بھارت میں فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے جس کے بعد عاطف اسلم نے بھی مبینہ طور پر بھارتی فلم کے لیے گائے ہوئے گیت کی تشہیر سے انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عاطف اسلم نے فلم ’داس دیو‘ کے لیے گیت ’سہمی ہے دھڑکن‘ گایا ہے لیکن فلم کے پروڈیوسر سنجیو کمار کی متعدد درخواستوں کے باوجود وہ اس گانے کی تشہیر میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔فلم کے پروڈیوسر سنجیو کمار نے کہا ہے کہ عاطف اسلم گیت کی تشہیر سے پیچھے ہٹ رہے ہیں اور انہیں اس کی وجہ معلوم نہیں ہے۔سنجیو کمار کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ”عاطف نے کہا تھا کہ وہ گانے کی تشہیر کریں گے لیکن انہوں نے اب تک ایسا نہیں کیا ہے، میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ وہ تشہیری مہم میں کیوں حصہ نہیں لے رہے تاہم بحیثیت پروڈیوسر میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ ایک وعدہ کیا گیا تھا جسے اب تک پورا نہیں کیا گیا“۔انہوں نے کہا کہ عاطف اسلم کے سوشل میڈیا پر 20 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، اگر وہ اس گیت کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں تو گیت کے ساتھ ساتھ فلم کو بھی اچھا ردعمل مل سکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.