لاہور (ویب ڈیسک)فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ خدا کے گھر کی زیارت کے بعد دنیا کی فکروں سے آزاد ہو چکی ہوں ۔دنیا میں بہت سے لوگ ہے مگر کسی نے اللہ کے گھر کی زیارت کا شرف حاصل نہیں کیا ہے وہ ہی جاتے ہے جن کو خدا بھلاتے ہیں
رب سے لو لگا کر دنیا کی فکروں سے لاتعلق ہو چکی ہوں

