شوبز یوگا سے میرے اندر کافی تبدیلی آئی ہے March 8, 2018 Daily Khabrain ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ مجھے یوگا بہت پسند ہے کیونکہ یہ صحت کے لئے بہت اہم ہے اور اس سے میرے اندر کافی تبدیلی آئی ہے۔ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ مجھے یوگا بہت پسند ہے۔