Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’انشاء اللہ ڈیموکریسی‘ پرویز مشرف اور نواز شریف

    By Daily Khabrainمارچ 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (ویب ڈیسک)لندن کے ’اسکول ا?ف اورینٹیل اینڈ افریقن اسٹڈیز‘ (ایس او اے ایس) کے طلبہ اور پاکستانی سماجی ارکان نے ’ہیومن رائٹس واچ‘ (ڈبلیو ایچ ا?ر) سے ایک ا?ن لائن درخواست کے ذریعے مطالبہ کیا ہے کہ وہ برطانیہ میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم کی نمائش نہ کرے۔ایس او اے ایس کے طلبہ نے ہیومن رائٹس واچ سے مطالبہ کیا ہے کہ لندن میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں پاکستانی ہدایت کار محمد علی نقوی کی سیاسی ڈاکیومینٹری فلم ’انشائ اللہ ڈیموکریسی‘ کی اسکریننگ نہ کی جائے۔خیال رہے کہ ’انشائ اللہ ڈیموکریسی‘ کو چند سال قبل ہی بنایا گیا تھا، جب کہ لندن میں ہونے والے ہیومن رائٹس فلم فیسٹیول سے قبل بھی اس فلم کی متعدد عالمی فلم فیسٹیول میں نمائش کی جاچکی ہے۔ڈاکیومینٹری فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پاکستان کے سابق صدر و ا?رمی چیف جنرل پرویز مشرف کے انٹرویوز سمیت نواز شریف اور دیگر رہنماو¿ں کے حقیقی انٹرویوز شامل ہیں۔فلم کا مرکزی کردار پرویز مشرف ہی ہیں، جن کی دور حکومت سمیت ان کی جانب سے عوامی حکومت کا تختہ الٹنے اور پھر دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی جیسے معاملات پر سوالات کیے گئے ہیں۔ڈاکیومینٹری فلم میں نواز شریف کے بھی مختلف ٹی وی چینلز کو دیے گئے انٹرویوز کی کلپس شامل کی گئی ہیں، جب کہ دستاویزی فلم میں میڈیا اور عام لوگوں سے اوجھل سیاسی حقائق کو بھی دکھایا گیا ہے۔ہیومن رائٹس فلم فیسٹیول سے قبل اس فلم کو فرانس میں ہونے والے ’فیپا‘ ڈینمارک میں ہونے والے ’ا?ئی ڈی ایف اے‘ شمالی امریکا میں ہونے والے ’ڈاک نیو یارک سٹی‘ اور ناروے میں ہونے والے ’فلمز فرام ساو¿تھ ایشیا‘ سمیت دیگر متعدد فلم فیسٹیول میں بھی پیش کیا جاچکا ہے۔اور اب اسے لندن میں جاری ہیومن رائٹس فلم فیسٹیول میں 9 اور 10 مارچ کو پیش کیا جائے گا۔تاہم ’ایس او اے ایس‘ کے طلبہ اور سماجی کارکنان نے اس فلم کو فیسٹیول میں نہ دکھانے کی ا?ن لائن درخواست کی ہے۔ان کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ فلم کے پارلیمنٹ کی بالادستی کے بجائے فوج کی بالادستی کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔دوسری جانب ڈائریکٹر محمد علی نقوی نے کہا ہے کہ فلم کی نمائش پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرنے والوں نے فلم کو دیکھے بغیر یہ مطالبہ کیا، وہ پہلے فلم کو دیکھیں اور سمجھیں، اس کے بعد مطالبہ کریں۔علاوہ ازیں ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے بھی اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ ’انشائ اللہ ڈیموکریسی‘ کی اسکریننگ ہر حال میں کی جائے گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ فلم پرویز مشرف کے دور حکومت میں انسانی حقوق کی ہونے والی پامالیوں سے پردہ اٹھاتی ہے اور پرویز مشرف کو بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا احتساب دینا پڑے گا۔فلم کے ڈائریکٹر محمد علی نقوی کے مطابق ہیومن رائٹس واچ فلم فیسٹیول میں اسکریننگ کے بعد فلم کو رواں برس گرمیوں میں ریلیز کرنے کا ارادہ ہے۔خیال رہے کہ ہیومن رائٹس واچ فلم فیسٹیول 7 مارچ سے شروع ہوا، جو 16 مارچ تک جاری رہے، فیسٹیول کے دوران مختلف ممالک کی سیاسی و انسانی حقوق پر بنائی گئی دستاویزی فلمیں دکھائی جائیں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)

      ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.