Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز تک مو¿خر کرنے کی درخواست

    By Daily Khabrainجولائی 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    BERLIN, GERMANY - NOVEMBER 11: Pakistani Prime Minister Nawaz Sharif arrives at the Chancellery to meet with German Chancellor Angela Merkel on November 11, 2014 in Berlin, Germany. Sharif is on a two-day official visit to Germany. (Photo by Sean Gallup/Getty Images)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز تک مو¿خر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بزدل آمر کی طرح بھاگنے والا نہیں بلکہ کمرہ عدالت میں کھڑا ہوکر فیصلہ سننا چاہتا ہوں۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا تھا کہ ساری دنیا میرے خلاف مقدمات اور انتقامی کارروائیوں سے واقف ہے، میں نے جس مشن کا جھنڈا اٹھایا ہے وہ آسان نہیں لیکن میں ووٹ کو عزت دینے کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیارہوں۔نوازشریف نے کہا کہ بزدل ڈکٹیٹر نہیں جو بھاگ جاو¿ں، قوم کے ساتھ ہوں اور قوم میرے ساتھ کھڑی ہے اور میں عوام کے درمیان رہ کر اور انہیں گواہ بنا کر کمراہ عدالت میں کھڑا ہوکر اپنے کیس کا فیصلہ سننا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میرا ملک ہے، اپنے ملک پر جان نچھاور کرنے والا بندہ ہوں، اہلیہ وینٹی لیٹر پرہیں، جیسے ہی اہلیہ کی طبیعت ٹھیک ہوتی ہے فوری واپس جاو¿ں گا۔قائد مسلم لیگ (ن) نے احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز تک موخر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ چند دن محفوظ رکھنے سے انصاف مجروح نہیں ہوتا جب کہ ہماری عدالتوں میں کئی کئی ماہ فیصلے محفوظ رکھنے کی روایت موجود ہے جس سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہوا۔نوازشریف نے کہا کہ پاکستان میں بدترین حالات ہیں لیکن جیپوں والوں سمیت عوام کا راستہ روکنے والے عبرت کا نشان بننے والے ہیں اور 25 جولائی کو قوم فیصلہ سنائے گی اور یہ فیصلہ قوم کی تقدیر بدلے گا۔ انہوں نے کہا کہ میری نااہلی کے بعد جو کچھ ہوتا رہا ہے اس کے بعد اب کچھ بھی ہوسکتا ہے جب کہ ابھی تومیرے خلاف مزید دو ریفرنسزپر کارروائی جاری ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.