تازہ تر ین

کراچی ایئرپورٹ نبیل گبول اور شہری کا جھگڑا، گالم گلوچ، گبول نے شہری کو دھکا دے کر زمین پرگرادیا

کر اچی ( آن لائن ) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کاکراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شہری کے ساتھ جھگڑا ہو گےا جس کے بعد نبیل گبول نے شہری کو دھکا دے کر زمین پرگرادیا۔دونوں میں گالیوں کاتبادلہ ہوا،متاثرہ شخص ایئرپورٹ عملے کوبلاتارہا مگر کسی نے مدد نہیں کی۔واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی جس مےں نبیل گبول کو شہری کو دھکا دیتے ہوئئے یکھاجاسکتاہے ، جس کے باعث شہری زمین پرگرگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کسی نے واقعے کا مقدمہ درج کرایا اور نہ ہی نبیل گبول یاکسی مسافر نے کارروائی کے لئے کوئی درخواست دی ہے۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain