Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا
    • سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا
    • بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق
    • اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • حکومت اور پی ٹی آئی میں آج پھر مذاکرات گورنر راج کے معاملے پر بھی کشیدگی
    • عالمی آلودگی کی درجہ بندی میں لاہور سرفہرست فضائی معیار انتہائی خراب
    • لاہور میں خواتین کیلئے خصوصی پولیس رسپانس یونٹ متعارف
    • جنوبی کوریا کی معافی کے مطالبے کے بعد شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل تجربہ
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر کو پروجیکٹائل کا نشانہ، 5 بھارتی شہری ریسکیو
    • پاکستان میں ہر سال 44 ہزار نئے بریسٹ کینسر کیسز: ڈبلیو ایچ او
    • غزہ سٹی میں اسرائیلی فضائی حملہ اپارٹمنٹ پر بمباری سے 5 فلسطینی جاں بحق
    • سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا
    • مذاکرات بے نتیجہ ختم آج پھر اجلاس لانگ مارچ ختم کریں حکومتی وفد بانی سے ملاقات کرائیں اپوزیشن رہنما
    • شہباز شریف آسان کاروبار ایکٹ پورے ملک میں نافز کیا جائے
    • شمالی وزیرستان سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 7خوارج جہنم واصل
    • بس بہت ہو گیا پاک فوج 9 مئی جیسے حالات کو پوری قوت سے کچلنے کا اعلان
    • ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا : پیوٹن
    • ڈیزل بحران اور ٹرمپ کی دھمکی’ ایمانوئل میکرون کی زیر صدارت جی 7 کا ہنگامی اجلاس
    • سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان ہاکی ٹیم کو ‘اسپانسر’ مل گیا

    By Daily Khabrainنومبر 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کو اس ماہ کے آخری ہفتے میں بھارت کے شہر بھونیشور میں منعقد ہونے والے ورلڈ کپ میں شرکت کرنا ہے، جس کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔مالی مسائل سے دو چار فیڈریشن کے سیکریٹری اولمپیئن شہباز سینئر نے حکومت سے 8 کروڑ روپے کی گرانٹ کا مطالبہ کیا ہے، تاہم ماضی میں کروڑوں روپے کی گرانٹ ہاکی فیڈریشن کو دینے والی حکومت کی طرف سے اس مرتبہ تاحال کوئی مثبت جواب نہ آیا۔البتہ ہاکی فیڈریشن کو اس وقت ایک بڑی خبر اس وقت ملی جب ہائر (HAIER) پاکستان کے سی ای او جاوید آفریدی نے ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کے ساتھ لاہور میں ایک یادداشت پر دستخط کیے اور 2020 تک قومی ہاکی ٹیم کو اسپانسر کرنے کا اعلان کیا۔ جاوید آفریدی جو پشاور زلمی کے چئیرمین بھی ہیں، کا کہنا تھا کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ قومی کھیل ہاکی جہاں ماضی میں ہم چار بار ورلڈ چیمپئین رہے، تین بار اولمپک گولڈ میڈل جیتا، آج مشکل وقت میں آگے آکر مجھے کچھ کرنے کا موقع ملا۔جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ میری آنکھوں میں اس وقت آنسو آگئے جب ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بتایا کہ ان کا گزر بسر صرف ڈیلی الاو¿نس پر ہے، جو چند ہزار روپے ہے اور وہ الاو¿نس بھی وقت پر نہیں ملتے۔جاوید آفریدی نے مزید کہا کہ ہاکی فیڈریشن کی حالت دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا، نہ فیڈریشن کے پاس کوئی انفراسٹرکچر ہے اور نا ہی ان لوگوں کے پاس قومی کھیل کو آگے لے جانے کے لئے کوئی مناسب حکمت عملی ہے۔جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ ہاکی فیڈریشن کے لئے ان کے پاس کئی منصوبے ہیں، البتہ ابھی وہ بہت مصروف ہیں، مستقبل میں وہ اس حوالے سے مزید کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا

      ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا

      افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.