Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بابر ٹاپ 5بلے بازوں میں شامل

    By Daily Khabrainنومبر 14, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں ویرات کوہلی، باﺅلرز میں جسپریت بمرا اور آل راﺅنڈرز میں راشد خان بدستور سرفہرست ہیں، کیوی بلے باز روز ٹیلر 3 درجے ترقی پا کر کیریئر بہترین تیسرے نمبر پر آ گئے، بابر اعظم کا پانچواں نمبر برقرار ہے، فخر زمان نے 6 درجے ترقی کے ساتھ 11ویں پوزیشن سنبھال لی، باﺅلرز میں شاداب خان 16 درجے اوپر چڑھ کر 24ویں نمبر پر آ گئے، ڈیل سٹین کی 9 درجے ترقی کے ساتھ ٹاپ ٹونٹی میں واپسی ہوئی ہے، لوکی فرگوسن 31 درجے چھلانگ لگا کر 42ویں نمبر پر آ گئے۔ منگل کو آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ون ڈے پلیئرز رینکنگ کے تحت بلے بازوں میں ویرات کوہلی سرفہرست ہیں اور روہت شرما دوسرے نمبر پر موجود ہیں، روز ٹیلر نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں دو نصف سنچریاں بنا کر 3 سیڑھیاں چڑھ کر وارنر اور روٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن سنبھال لی، بابر اعظم پانچویں نمبر پر موجود ہیں، ڈوپلیسی 3 درجے بہتری کے ساتھ ساتویں نمبر پر آ گئے، فخر زمان نے 6 درجے ترقی کے ساتھ 11ویں پوزیشن سنبھال لی، ڈیوڈ ملر 11 سیڑھیاں چڑھ کر 31ویں نمبر پر آ گئے، شان مارش 18 درجے بہتری کے ساتھ 62ویں نمبر پر پہنچ گئے، باﺅلرز میں جسپریت بمرا سرفہرست ہیں، ٹرینٹ بولٹ 3 درجے تنزلی کے بعد ساتویں اور حسن علی 3 درجے تنزلی کے بعد 13ویں نمبر پر چلے گئے، ڈیل سٹین نے 9 درجے کے ساتھ دوبارہ ٹاپ ٹونٹی میں جگہ بنا لی ہے، انہوں نے 15ویں پوزیشن سنبھال لی، شاداب خان کی 16 درجے ترقی ہوئی ہے، انہوں نے 24ویں پوزیشن سنبھال لی، کیوی فاسٹ باﺅلر لوکی فرگوسن 31 درجے لمبی چھلانگ لگا کر 42ویں نمبر پر آ گئے، شاہین شاہ آفریدی 66 درجے چھلانگ لگا کر 118ویں نمبر پر آ گئے، آل راﺅنڈرز میں راشد خان سرفہرست ہیں، محمد حفیظ ایک سیڑھی چڑھ کر چوتھے نمبر پر آ گئے۔آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے اور پاکستان ایک پوائنٹ کے اضافے کے باوجود پانچویں نمبر پر موجود ہے۔
    آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے ، نیوزی لینڈ تیسرے اور جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا

      جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘

      عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.