Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صبا اور اقرا کی ایک دوسرے کی تعریفیں مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
    • پرامن اسلام آباد سپر لانگ مارچ جاری رہے گا’لیاقت بلوچ
    • پاکستان میں نیو انرجی گاڑیوں کی مقامی تیاری کی جانب اہم پیشرفت
    • جنرل ہسپتال، سروسز ہسپتال کے مستقل پرنسپل کی تعیناتی، انٹرویوز رواں ہفتے متوقع
    • بیٹی کے قتل کا جرم ثابت، باپ کو سزائے موت،داماد کو 2 سال قید
    • پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں روایتی سرنجز کے استعمال پر پابندی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو کمی کر دی گئی
    • ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
    • ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
    • پنجاب میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، شافع حسین
    • چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • لاہور ہائیکورٹ ‘پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء ملاقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • لاہور ہائیکورٹ’ پراپرٹی ٹربیونل سے متعلق درخواست غیرضروری قرار دیتے مسترد
    • لاہور چیمبر انتخابات کا پولنگ وینیو تبدیل کرنیکی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
    • مانگا منڈی پولیس کی بروقت کارروائی، بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنیوالا استاد گرفتار
    • لاہور میں رواں سال موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
    • پنجاب کے مختلف اضلاع میں سکولوں سے باہر بچوں کی شرح میں مزید اضافہ
    • 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1388 ٹریفک حادثات 794 افراد شدید زخمی
    • ایمبا پے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم آن برانڈ سے نیا معاہدہ
    • فیصل آباد، مبینہ غیر قانونی پٹرول فروشوں نے 2بھائیوں کو آگ لگا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صبح جلد جاگنا ذہنی صحت کے لیے فائدہ مند

    By Daily Khabrainجنوری 30, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک ) صبح جلد اٹھنے والے افراد کو ذہنی صحت کے مسائل کا رات گئے تک جاگنے والوں کے مقابلے میں کم سامنا ہوتا ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔یونیورسٹی آف ایکسٹر میڈیکل اسکول کی تحقیق میں بتایا گیا کہ صبح جلد اٹھنے کی عادت ڈپریشن کا خطرہ کم کرتی ہے جبکہ ایسے افراد عام طور پر زیادہ خوش باش فطرت کے حامل ہوتے ہیں۔

    مزید پڑھیں : علی الصبح یا رات گئے جاگنے والوں میں کیا فرق ہوتا ہے؟

    تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ صبح جلد جاگنے والوں میں ڈپریشن کی علامات کا خطرہ 35 فیصد تک کم ہوتا ہے تاہم اس کا انحصار جینز پر بھی ہوتا ہے۔

    رات گئے تک جاگنے والوں کے لیے اس تحقیق میں اچھی خبر یہ ہے کہ ایسے افراد زیادہ ذہین ہوسکتے ہیں تاہم اس کی ممکنہ وہ دیر تک جاگتے ہوئے مطالعہ کرنے کی عادت ہوسکتی ہے۔

    اس تحقیق کے دوران 327 ایسے نئے جینیاتی رینج دریافت کیے گئے جو کسی فرد کے صبح جلد اٹھنے یا رات گئے سونے کا تعین کرتے ہیں۔

    محققین نے یہ بھی پہلی بار دریافت کیا کہ ان دونوں اقسام کے افراد کیفین کو بھی مختلف انداز سے جسم کا حصہ بنتے ہیں، یعنی صبح کی پہلی چائے یا کافی رات گئے تک جاگنے والوں کے جسمانی نظام میں زیادہ دیر تک رہ انہیں رات گئے تک جاگنے پر مجبور کرتی ہے۔

    یہ پہلی جینیاتی تحقیق ہے جس میں دریافت کیا گیا کہ رات گئے تک جاگنے والے کا جینز رکھنے والے افراد ڈپریشن کے خطرے کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں : رات گئے تک جاگنے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

    محققین کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر کی جانے والی اس تحقیق سے مضبوط شواہد ملتے ہیں کہ رات گئے تک جاگنے والے ذہنی صحت کے مسائل کا زیادہ سامنا ہوسکتا ہے، تاہم اس تعلق کو مکمل طور پر سمجھنے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ رات گئے تک جاگنے والے افراد کو اپنی ملازمتوں اور روزمرہ کے امور کے لیے اکثر جلد اٹھنا پڑتا ہے اور جسم کی قدرتی گھڑی سے مسلسل لڑنا ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔

    اس تحقیق کے دوراھ ساڑھے 4 لاکھ کے قریب افراد کے جینیاتی ڈیٹابیس کا تجزیہ کیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.