Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آج کی شدید سردی، کل کی فصلوں کو متاثر کرتی ہے

    By Daily Khabrainفروری 17, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ شدید سرد موسم اگلی فصلوں پر منفی اثر ڈالتے ہیں اور اس کی تصدیق بھی ہوچکی ہے۔
    ہم جانتے ہیں کہ آب و ہوا میں تبدیلی کے بعد موسموں میں شدت عام ہوچکی ہے۔ اس کے فصلوں اور کھیتی باڑی پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ گرمی ، بارش، طوفان اور خشک سالی کے فصلوں پر اثرات تو ہمیں معلوم ہے مگر امریکی ماہرین کا اصرار ہے کہ سردیوں کی شدت اگلی فصلوں پر منفی اثر ڈالتی ہے۔
    امریکی ماہرین کا خیال ہے کہ سردی کی حالیہ شدید لہر امریکی مڈویسٹ علاقوں کی فصلوں کو بری طرح متاثر کرے گی۔ ماہرین کے مطابق سردیوں کی شدید لہر موسمِ بہار تک جاری رہ سکتی ہے اور ایسا ہونے سے اگلی فصلوں پر اس کا اثر پڑے گا۔
    ماہرین کے مطابق گزشتہ برس جارجیا میں غیرمعمولی سردی سے بلیو بیری کی فصل متاثر ہوئی تھی۔ کئی مقامات پر الفلفا کی فصل بھی معمول سے کم دیکھی گئی تھی۔
    سردیوں کے شدید دور سے ایک فائدہ تو یہ ہوسکتا ہے کہ اس سے فصل دشمن کیڑے اور حشرات مرسکتے ہیں اور انہیں مارنے کے لیے کیڑے مار دوا کی ضرورت کم کم پیش ا?ئے گی۔ زرعی اور موسمیاتی ماہرین کا خیال ہے کہ امریکی مڈ ویسٹ علاقوں میں اگر سردی کی شدید لہر مارچ کے اوائل تک جاری رہتی ہے تو اس سے گندم اور دیگر فصلوں میں کمی ہوسکتی ہے۔
    ماہرین نے اس امر پر زور دیا کہ شاید غیرمعمولی سردی کا یہ رحجان اگلے برسوں تک جاری رہے گا اور اس کے زراعت پر اثرات کو سنجیدگی سے سمجھنے کی ضرورت ہوگی۔ اس عمل سے ایک جانب تو موسموں کا مزاج اور دورانیہ بگڑے تو دوسری جانب فصلوں کی بوائی بھی متاثر ہوگی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار

    وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا

    تازہ ترین

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.