Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت
    • 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، بابر اعظم صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ
    • 2027 ورلڈ کپ بھارت کی جانب سے میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا: ویرات کوہلی
    • سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: شہباز شریف
    • جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لنکا سے ون ڈے مقابلوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری ، 90 میں گرین شرٹس ، 58میں آئی لینڈرز سرخرو ہوئے

    By Daily Khabrainستمبر 27, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    لاہور:(ویب ڈیسک) سری لنکا سے باہمی ون ڈے مقابلوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہا، 90میچز میں گرین شرٹس نے کامیابی حاصل کی جب کہ 58میں آئی لینڈرز سرخرو ہوئے۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین ابھی تک 153 ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں، ان میں سے گرین شرٹس نے 90میں کامیابی حاصل کی، 58میں آئی لینڈرز سرخرو ہوئے، ایک میچ ٹائی ہوا،4 بے نتیجہ رہے۔چیمپئنز ٹرافی 2017میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر اگلے مرحلے رسائی حاصل کی تھی، رواں سال ورلڈکپ میں دونوں ٹیموں کا باہمی میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا،گرین شرٹس نے آئی لینڈرز کو آخری مرتبہ دبئی میں ہونے والی ون ڈے سیریز میں شکست دے تھی۔دونوں ٹیمیں شہر قائد میں آخری بار جنوری 2009میں مقابل ہوئی تھیں،پہلے میچ میں گرین شرٹس نے 8وکٹ سے کامیابی حاصل کی،دوسرے میں ا?ئی لینڈرز 129رنز سے سرخرو ہوئے۔قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ تیسرے میچ میں میزبان ٹیم کو 234رنز کے بھاری مارجن سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،سیریز بھی ہاتھ سے گئی، سری لنکا نے 5وکٹ پر305رنز بنائے، تلکارتنے دلشان کی سنچری اور سنگاکارا کی ففٹی شامل تھی، عمر گل نے 3وکٹیں حاصل کیں، جواب میں پاکستانی ٹیم 75رنز پر ڈھیر ہوگئی،عمرگل(27) اور شعیب ملک( 19) ڈبل فیگر میں داخل ہوسکے،نوان کولاسیکرا اور تھلان تشارا 3،3 جبکہ مرلی دھرن 2وکٹیں لے اڑے تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

      اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت

      7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، بابر اعظم صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ

      تازہ ترین

      اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.