Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تیل کی گرتی قیمتوں کو سنبھالنے کے لیے پیداوار میں کمی پر اتفاق

    By Daily Khabrainاپریل 10, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک) تیل پیدا کرنے والے ممالک اور ان کے اتحادیوں کے درمیان تیل کی پیداوار میں کمی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس کا مقصد کرونا وائرس کی وجہ سے تیل کی طلب میں کمی اور گرتی ہوئی قیتموں کو سنبھالنا ہے۔روس اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کے علاوہ کرونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاوکے بعد تیل کی منڈیوں میں کئی ہفتوں سے قیمتوں کا زوال جاری ہے تیل پیدا کرنے والے ممالک اور ان کے اتحادیوں کے درمیان تیل کی پیداوار میں کمی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس کا مقصد کرونا وائرس کی وجہ سے تیل کی طلب میں کمی اور گرتی ہوئی قیتموں کو سنبھالنا ہے۔اوپیک ممالک کا کہنا ہے کہ قیمتوں کو سنبھالنے کے لیے رواں سال مئی اور جون میں تیل کی پیداوار دس ملین بیرل کی کمی کریں گے، جبکہ اپریل 2022 تک اس آہستہ آہستہ پیداوار کو بڑھایا جائے گا۔سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کی صدارت میں اوپیک پلس کا اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوا۔اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ روس اور سعودی عرب تیل کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے پیداواری کٹوتی پر راضی ہو رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ کانفرنس کال کے فوری بعد وائٹ ہاوس میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’میں یہ کہوں گا کہ وہ (ریاض اور ماسکو) اس حوالے سے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ہمیں جلد ہی اس بارے میں پتہ چل جائے گا۔‘گذشتہ ماہ تیل پیدا کرنے والے سرفہرست ممالک سعودی عرب اور روس کے درمیان اختلافات سے تیل کی قیمیتں زمین بوس ہو گئی تھیں اور اس دوران کرونا کی وبا کے باعث پوری دنیا میں تیل کی کھپت میں کمی سے عالمی منڈیوں میں قیمتوں میں گراوٹ کا نہ روکنے والا سلسلہ جاری رہا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ نے دنیا بھر میں تیل کے اس بحران، جہاں اس کی پیداوار زیادہ اور قیمتوں کم تھیں، کے بارے میں مزید کہا: ’صورتحال تباہ کن تھی۔ مارکیٹ مزید نیچے گر رہی ہے۔ یہاں تک کہ تیل کو سٹور کرنے کی گنجائش بھی کم پڑ گئی تھی۔‘روس اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کے علاوہ کرونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاوکے بعد تیل کی منڈیوں میں کئی ہفتوں سے قیمتوں کا زوال جاری ہے کیوں کہ اس وائرس سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کی حکومتوں نے لاک ڈاون اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.