Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کورونا وبا ازخود نوٹس؛ سندھ حکومت کی کارکردگی افسوس ناک ہے، سپریم کورٹ

    By Daily Khabrainاپریل 14, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لا ہو ر (و یب ڈسک) سپریم کورٹ نے کورونا سے متعلق از خود نوٹس کے تحریری حکم نامے میں سندھ حکومت کی کارکردگی افسوس ناک قرار دے دیا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ روز ہونے والی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ناکافی انتظامات کے سلسلے میں از خود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ کرونا سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، کورونا سے متعلق قانون سازی کے لئے حکومت سے مشاورت کی یقین دہانی کرائی گئی، تمام صوبوں نے بھی کورونا سے تحفظ کے لئے اقدامات کی یقین دہانی کرائی، پاکستان میڈیکل ایسوی سی ایشن کے سربراہ نے 40000 ڈاکٹرز کی رجسٹریشن جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی،کورونا سے متعلق حکومتی اعلی سطح اجلاس کی تفصیلات عدالت میں پیش کی جائیں، کیس کی مزید سماعت 20 اپریل کو ہوگی۔
    ڈاکٹرز اور طبی عملے سے متعلق حکم
    سپریم کورٹ نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ عدالت کو پی پی ای اور کٹس کی ملک میں تیاری سے متعلق بتایا گیا،ملک بھر کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کورونا کے خلاف ہر اول دستہ ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتیں ڈاکٹرز کی ضروریات پوری کریں۔ انہیں پی پی ای سمیت تمام ضروری طبی سامان مہیا کیا جائے۔
    سندھ حکومت کی کارکردگی افسوسناک
    عدالت عظمیٰ نے اپنے حکم نامے میں سندھ حکومت کی کارکردگی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں حالات بہت خراب ہیں، کراچی میں 11 یونین کونسلز کو سیل کر دیا گیا، سندھ حکومت کو سیل شدہ یونین کونسلز میں متاثرہ افراد کی تعداد کا بھی علم نہیں، سیل ہونے والی یونین کونسلز میں کھانا اور طبی امداد فراہم کرنے کا کوئی بھی منصوبہ نہیں ہے۔ عوام انتظامیہ سے تنگ آکر سراپا احتجاج ہے، عوام کو ضروری اشیا خریدنے کی کوئی سہولت نہیں دی جارہی، سندھ حکومت کی جانب سے 8 ارب روپے راشن تقسیم کرنے کی کوئی تفصیل پیش نہیں کی گئی، سندھ حکومت آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ جمع کرائے۔
    سفری پابندی لگانا وفاق کا اختیار
    سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ بین الصوبائی سفری پابندی لگانا آرٹیکل 15 کے تحت وفاق کا اختیار ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی سفری پابندی کا نوٹی فکشن کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.