تازہ تر ین

تماشائیوں کے بغیر ویسٹ انڈین ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے 9 جون کو انگلینڈ پہنچے گی

ہمپشائر(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈین ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے 9 جون کو انگلینڈ پہنچے گی ،سیریز کا پہلا ٹیسٹ 8 سے 12 جولائی تک ہمپشائر کے روز باو¿ل اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 9 جون کو انگلینڈ پہنچے گی اور آئندہ ماہ جولائی میں میزبان ٹیم کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کی کھیلے گی۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ میچز کے لیے 9 جون کو انگلینڈ پہنچے گی اور اولڈ ٹریفورڈ میں ویسٹ انڈین کھلاڑی قرنطینہ کا وقت پورا کرنے کے بعد ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ 8 سے 12 جولائی تک ہمپشائر کے روز باو¿ل اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 16 سے 20 اور آخری ٹیسٹ 24 سے 28 جولائی تک اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائےگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain