اسلام آباد ( ویب ڈیسک) خادمین حرمین شریفین نے غلاف کعبہ کی اپنے ہاتھوں سے صفائی کی ۔عرب ٹی وی کے مطابق الیکٹرک سیڑھی کی مدد سے سعودی فرمانروا نے غلاف کعبہ کی صفائی کی ۔واضح رہے کہ مکہ مکرمہ میں قائم کسویٰ فیکٹری نے مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی صفائی بارے 4 ٹیمیں مقرر کی ہیں۔
غلاف کعبہ کی صفائی کرنے کونسی اچانک مشہور ترین ہستی پہنچ گئی ….جان کر آپ بھی بے ساختہ سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

