Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مسلم لیگ ن نے13 دسمبر کے جلسے میں استعفے دینے کا عندیہ دے دیا

    By Daily Khabrainدسمبر 4, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پارٹی صدر شہبازشریف نے مریم نواز کو آئندہ کے سیاسی معاملات چلانے سے متعلق اہم مشورے دیے، شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز نے لانگ مارچ پر بھی اتفاق کیا۔ ملاقات کی اندرونی کہانی

    لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن نے13 دسمبر کے جلسے میں استعفے دینے کا عندیہ دے دیا، پارٹی صدر شہبازشریف نے مریم نواز کو سیاسی معاملات چلانے سے متعلق اہم مشورے دیے، شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز نے لانگ مارچ پر بھی اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف، پارٹی کی نائب صدر مریم نواز اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز کے درمیان گزشتہ روز اہم ملاقات ہوئی۔جس میں سیاسی صورتحال، انتقامی مقدمات کاروائیوں سمیت پی ڈی ایم کے پلیٹ فورم پر ن لیگ کی تحریک چلانے سے متعلق متفقہ فیصلے کیے گئے۔ نائب صدر مریم نواز نے پارٹی صدر شہباز شریف کو پی ڈی ایم کی تحریک اور اب تک کے جلسوں سے متعلق آگاہ کیا۔

    جس پر شہبازشریف نے مریم نواز کو آئندہ کی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم مشورے بھی دیے۔ بتایا گیا ہے کہ مریم نواز نے شہبازشریف کی ملاقات میں طے پائے جانے والے سیاسی معاملات سے پارٹی ارکان کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

    ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے کہ شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز شریف نے ملاقات میں متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فورم پر بھرپور انداز میں تحریک چلائی جائے گی اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ میں سب سے زیادہ شدت کے ساتھ شامل ہوا جائے گا۔ اسی طرح تینوں رہنماؤں نے ارکان کے اسمبلی کے استعفوں پر بھی بات کی۔ جس کے تحت ممکن ہے کہ ابتدائی مرحلے میں ارکان پنجاب اسمبلی 13 دسمبر کو لاہور جلسے میں استعفے دینے کا اعلان کردیں۔اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ میں سب سے زیادہ شدت کے ساتھ شامل ہوا جائے گا۔ مزید برآں ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک کرپٹ مافیا کیخلاف ہے۔ عوام 13 دسمبر کو آٹا اور چینی چوروں کے خلاف مینارپاکستان آئیں گے۔ مینار پاکستان میں ووٹ کی عزت بحال کریں گے۔ یہ جلسہ نہیں عوامی تحریک ہے۔ شہباز شریف کو جیل میں بند کرکے آپ سب کو خاموش نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ اگلا پورا ہفتہ لاہور میں کنونشن اور کارنر میٹنگز ہوں گی جس میں مریم نواز شرکت کریں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.