لاہور ( ویب ڈیسک ) نمرہ خان عمران خان کی ہم سفر بن گئیں ۔ کراچی جاتے ہوئے اداکارہ نے اتفاقاً سیاسی رہنما ءکیساتھ سفر کیا ۔ انہوں نے اسلام آباد میں اپنا نیا فوٹو شوٹ مکمل کروایا۔ جبکہ دوسری طرف ماڈل سعدیہ امتیاز نے بھی لاہور میں اپنا فوٹو شوٹ مکمل کروا دیا
نمرہ خان کپتان کی” ہم سفر“ بن گئیں

