Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا نے 24 چینی، ہانگ کانگ عہدیداروں پر پابندی عائد کردیں

    By Daily Khabrainمارچ 18, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    (FILES) This file picture taken on November 6, 2018 shows a Chinese and US flag at a booth during the first China International Import Expo (CIIE) in Shanghai. - With the eyes of the world on Washington for the high-stakes trade talks on May 11-12, 2019 between China and the United States, none will be more focused than those of Chinese exporters who are increasingly worried about the impact of more tariffs. (Photo by JOHANNES EISELE / AFP)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چین کے ساتھ باضابطہ پہلی بات چیت سے محض چند روز قبل امریکا نے نیم خودمختار شہر ہانگ کانگ میں میں بیجنگ کی سیاسی آزادیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے تناظر میں اضافی 24 چینی اور ہانگ کانگ کے عہدیداروں پر پابندی کی منظوری دے دی۔

    انہوں نے کہا کہ چین کی جانب سے انتخابی نظام میں ہونے والی تبدیلیوں کے بعد ہانگ کانگ کی خودمختاری کے خاتمے کے بارے میں واشنگٹن کو گہری تشویش ہے۔

    محکمہ خارجہ نے بتایا کہ 24 عہدیدار جو غیرملکی مالیاتی ادارے سے تعلق رکھتے ہیں امریکی پابندیوں کی زد میں ہوں گے۔

    پابندیوں سے متعلق اعلان انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے جاپان اور جنوبی کوریا کے دورے کے دوران کیا گیا تھا۔

    امریکا اور جاپان، چین کی بڑھتی ہوئی معاشی، فوجی اور سیاسی قوت سے خائف ہیں۔

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے یومیہ بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ نئی پابندیاں عائد کرنے سے امریکا کے عزائم واضح ہوگئے۔

    انہوں نے کہا کہ واشنگٹن، چین کے داخلی امور میں مداخلت، ہانگ کانگ کو درہم برہم کرنے اور چین کے استحکام اور ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے کے مذموم ارادے بے نقاب ہوگئے۔

    ژاؤ لیجیان نے کہا کہ چین قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے مستحکم دفاع کے لیے مضبوط اقدامات اٹھائے گا۔

    انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے جاپانی ہم منصبوں کے ساتھ مشترکہ بیان دیا جس میں نسلی اقلیتوں کے خلاف مغربی سنکیانگ خطے میں بیجنگ کی مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

    جمعرات کو انٹونی بلنکن اور قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان، چینی وزیر خارجہ وانگ یی اور چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے امور خارجہ کے سربراہ یانگ جیچی سے ملاقات کریں گے۔

    وائٹ ہاؤس نے اس ملاقات سے کم توقعات وابستہ رکھی ہیں۔

    ایک سینئر عہدیدار بتایا کہ دونوں فریق مشترکہ بیان نہیں دیں گے اور کسی بڑے اعلانات کی توقع نہیں کی جاسکتی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.