تازہ تر ین

بی جی پی حکومت غیر جمہوری‘ امریکی سنیٹرز نے پابندی کا مطالبہ کردیا

بی جی پی حکومت غیر جمہوری‘ امریکی سنیٹرز نے پابندی کا مطالبہ کردیا
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ، اقلیتوں پر مظالم، مسلم مالف رویے پر تشویش ہے۔ امریکی سنیٹرز کا جوبائیڈن حکومت کو خط۔ امریکی وزیر دفاع بھارتی ہم منصب سے فوری ملاقات کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر آگاہ کریں۔ رابرٹ مینڈز۔ سینیٹرز کے امریکی وزیردفاع کو لکھے گئے خط میں سیاسی مخالفین کو جیلوں میں ڈالنے اور پابندیوں کا بھی ذکر کیا گیا۔ بھارتی کسانوں کا معاملہ بھی اٹھانے کا مطالبہ ۔ مودی حکومت جمہوری اقدار سے مکمل ہٹ چکی ۔ خط


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain