Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلاول کی عمر سے زیادہ سیاسی تجربہ PMLN ن لیگ کی ڈیل ہو چکی ہے PPکا جواب

    By Daily Khabrainاپریل 6, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی اتنی عمر نہیں جتنا ہمارا سیاست میں تجربہ ہو چکا ہے۔

    اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ گزشتہ روز عمران خان نے قوم کے سامنے رونا رویا ، عدالتی نظام پر حملہ کیا، عمران نیازی فرماتے ہیں وہ اپنا ایجنڈا عدلیہ کے عدم تعاون کے باعث پورا نہیں کرپا رہے، عمران نیازی عدلیہ سے کس قسم کا تعاون چاہ رہے ہیں؟ کیا وہ چاہتے ہیں عدلیہ ان کے الف لیلوی احتساب کہانیوں پر سب کو جیل میں ڈال دے؟۔ پھر مطالبہ کرتا ہوں ہمارے خلاف کیسز کی براہ راست کوریج کی جائے، قوم کو پتہ چلے عمران نیازی کے پاس الف لیلیٰ کی کہانیوں کے سوا کچھ نہیں۔

    رہنما (ن) لیگ کا کہنا تھا کہ آج ریاست پاکستان کو شدید خطرات سے دو چار کر دیا گیا ہے، بین الاقوامی رپورٹس آج اس بات کی نشاندہی کر رہی ہیں،ہم نے پہلے کہا تھا یہ پالیسی پاکستانی معیشت کو تباہ کر دے گی، ہمارے پانچ سال کے قرضے پیداواری نوعیت کے تھے، موٹر ویز اور سی پیک کے منصوبے بنے ملکی ترقی ہوئی،موٹر ویز اور سی پیک کے منصوبے بنے ملکی ترقی ہوئی، ہمارے پانچ سال سے زیادہ عمران نیازی نے سوا دو سال میں قرض لیا۔ عمران نیازی نے غیر پیداواری قرضہ خسارا پورا کرنے کیلئے لیا، اس قرض کے ذریعے ہمیں بلیک میل کیا جا سکتا ہے، ہماری خودمختاری داؤ پر لگ چکی ہے، اب ہماری قسمت کے فیصلے آئی ایم ایف کے بابو کریں گے۔

    احسن اقبال نے کہا کہ ملک کو 5 اعشاریہ 8 فیصد ترقی سے منفی میں لے جایا گیا، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں سی پیک کامیابی سے چل رہا ہے، کون سا ایک منصوبہ ہے جو ہمارے بعد آپ نے شروع کیا، ہم نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو 400 ارب کا بجٹ دیا، آپ نے وہ بجٹ کم کر کے ایک سو ارب کر دیا۔ آٹھ ماہ میں انہوں نے اس سو ارب سے بھی پچاس ارب ہی دیئے ہیں۔

    بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو ایسے بیانات نہیں دینے چاہئیں جن سے ان کی جماعت کو نقصان ہو،بلاول بھٹو زرداری کی اتنی عمر نہیں جتنا ہمارا سیاست میں تجربہ ہو چکا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

    ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

    فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.